Document

18:32 / 2:04:23 Hazrat Mirza Tahir Ahmad - Majlis E Irfan - (On Lahori Jamat And European Union) - by roothmens

RoothmensTv | Views: 635


نمبر شمارمضمون
47 اقتصادی بہران کے وقت سب کو اکٹھا ہو کر نقصان برداشت کرنا چاہیے ۔ مثال
46 جب سب شہری امیر ہونے میں شریک ہوتے ہیں تو غریب ہونے بھی شریک ہونا چاہیے
45 جرمنی کی ترقی اور یورپ کی تباہی
44 اسلام پر الزام کہ اسلام تشدد کا مذہب ہے
43 یورپ دنیا میں بدامنی کا ذمہ دار اور یورپی غیر ملکی مسئلہ
42 سوال ۔دنیا کے حالات انسان کی بے سکونی کس طرف جائے گی اور حل کیا ہے ۔ اجیت سنگھ
41 واہے گرو اللہ کا ہی نام ہے
40 محمد ﷺ کے امی ہونے کی وجہ کیا تھی
39 سوال ۔ مسیح موعود علیہ السلام نے زبانیں عربی فارسی وغیرہ کہاں سے سیکھیں ؟
38 مسیح موعودؑ کی مریمی حالت پر ایک ملا کا تمسخر اور خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کا جواب
37 سوال ۔مریم ہونا ، حمل ہونا اس کی وضاحت کریں ۔ سید سجاد حیدر برمنگھم غیر احمدی
36 سوال ۔لنھدیناھم سبلنا کی تفسیر کیا ہے ۔ ڈاکٹر انصار صاحب
35 قرآن کی باتوں کی تاویل کرنے کی وجہ اور دلیل
34 شیعہ کا معنی کیا ہے
33 سوال ۔نوح ؑ کی عمر 950 ساڑھے نو سو سال نہیں تھی ۔ یاسین صاحب غیر احمدی
32 غیر احمدی مسلمان
31 سوال ۔ لاہوری جماعت کو کیسے واپس لایا جا سکتاہے
30 اقلیت سچی ہو تو ہمیشہ وہ اکثریت کو ختم کرتی ہے اور آخر کار اکثریت بن جاتی ہے
29 خدا خلافت کی بیعت کرنے والی جماعت کے ساتھ ہے
28 لاہوری فرقہ دنیا میں شاز کے طور پر رہہ گیا ہے
27 لاہوری قادیان سے چلے گئے اور خزانہ بھی ساتھ لے گئے
26 خلافت اور صدر انجمن کے اختلاف پر خلیفۃ المسیح الاول حکیم نور الدین ؓ کا اہم خطبہ
25 قدرت ثانیہ خلافت کے قیامت تک جاری رہنے کی پیشگوئی
24 صدر انجمن احمدیہ کی حیثیت اور خلافت
23 یہ کہنا جائز نہیں کہ لاہوری جو ہیں ان کو اللہ نہیں بخشے گا اللہ جسے چاہے معاف کر سکتا ہے
22 سوال ۔مولوی محمد علی لاہوری اور خواجہ کمال الدین خلافت ثانیہ سے الگ کیوں ہوئے تھے ۔ سید محمد عظیم اللہ مانچسٹر
21 سوال ۔ شیعہ کو اقلیت نہیں قرار دیا گیا احمدیوں کو کیوں اقلیت قرار دیا گیا محمد حسن مغل
20 امام مہدی کو ماننا اور نہ ماننا برابر نہیں ہے
19 سوال ۔ امام مہدی کو ماننا ضروری کیوں ہے ؟
18 برمنگھم سے آنے والے گلزار محمد صاحب کا سوال
17 اگر کوئی غلام آزاد ہونا چاہے تو اسے روکا نہیں جا سکتا
16 اسلام غلام بنانے کی اجازت نہیں دیتا مگر غلام خریدنے کی اجازت دیتا ہے
15 غلاموں سے اچھے سلوک کی مثال
14 غلاموں سے اچھے سلوک کی مثال
13 غلام بنانا صرف دفاعی جنگ کے نتیجہ میں جائز ہے
12 غلامی اور لونڈی رکھنے کی اجازت کیوں ہے
11 اگو کسی لونڈی سے بچہ پیدا ہو جائے اور اس سے بچہ پیدا ہو جائے تو وہ اسی وقت منکوحہ بھی سمجھی جائے گی اور آزاد بھی ہو جائے گی
10 نکاہ اور غیر نکاح میں اللہ کی اجازت اور اجازت نہ ہونے کا فرق ہے
9 جنگی قیدیوں سے شادی کی اجازت دینے کے نقصانات
8 جنگی قیدیوں سے شادی کی اجازت دینے کے نقصانات
7 اس وقت قیدیوں کو سنبھالنے کا کوئی ادارہ موجود نہیں تھا
6 ایک سے زیادہ شادی کی اجازت کیوں دی گئی
5 حرام اور حلال کا تعلق اللہ کی اجازت سے ہوتا ہے
4 جنسی خواہش اپنی ذات میں کوئی ناپاک چیز نہیں ہے
3 نکاح متعہ اور لونڈی سے ہم بستری نکاح کے بغیر ہوتی ہے
2 جواب نکاح متعہ اور لونڈی کی حقیقت
1 ما ملکت ایمانکم اور تمتع نکاح