HOME
Document
Urdu Mulaqat 9 February 1994
The Tahir Archive | Views: 272
نمبر شمار
مضمون
14
مرزا بشیر احمد ؓ کا لطیفہ۔ ابا میں روٹھا ہوا ہوں
13
ایک سائنسدان کی کہانی جس نے پیدائشی نشان کو مٹانے کی کوشش کی
12
مودودی کا کہنا ہے کہ بعض صورتوں میں جھوٹ جائز بلکہ واجب ہو جاتا ہے
11
یورپ میں جو اچھی باتیں ہیں وہ کرسچینٹی ( عیسائیت ) کیا وجہ سے ہیں
10
مذاہب ہی دنیا میں ہر معاشرہ میں نیکی اور شرافت کا ممبع ہیں
9
مذہب کے اراکین نماز روزہ ذکوٰۃ وغیرہ کی کیا ضرورت ہے ویسے ہی اچھے کام کر لیں تو کیا کافی نہیں ؟
8
اسلام میں زیادہ شادیوں کی اجاز ت پر یورپ منافقت کر کے اپنی بے حیائی بھول جاتا ہے
7
اسلام میں غلام آزاد کرنے کے سو بہانے بتائے گئے ہیں لیکن غلام بنانے کی جنگ کے علاوہ کوئی تعلیم نہیں ہے
6
اگر لونڈی سے مالک کا بچہ پیدا ہو جائے تو وہ آزاد ہو جاتی ہے
5
اسلام میں چار بیویوں کے علاوہ لونڈی رکھنا بھی جائز ہے کیا یہ ناانصافی اور انسانی فطرت کے خلاف نہیں ہے ؟
4
شکر اور صبر کی فلاسفی کیا ہے ۔ جب بہت نقصان ہو جائے حادثہ میں تو کیسے شکر اور صبر کیا جائے
3
ایران میں آقا کے لیے آغا کا لفظ استعمال ہوتاہے
2
آقا کا معنی کیا ہے اور کیا اللہ کے علاوہ کسی کو آقا کہنا درست ہے ؟
1
کیا دل میں مسیح موعودؑ پر ایمان رکھنا کافی ہے یا عملی طور پر بیعت کرنا لازمی ہے ؟