HOME
Document
084-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (05-March-2023)
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 1406
نمبر شمار
مضمون
88
اختتامی دعا
87
ہم ان سب فرقوں کے لوگوں کو مسلمان کرنا چاہتے ہیں
86
اقامت دین سے مراد ہے حکومت حاصل کرنا اور ڈنڈے سے غلط کاموں کو روکنا
85
میں نے سب فرقوں کے بابوں کو کتے کی موت مارا ہے
84
میں نے محمد ﷺ کی پیشگوئی کے مطابق امت کی نشات ثانیہ کر دی ہے
83
کتابیں لکھنا علمی شہوت ہے اس کا نتیجہ کچھ نہیں ہے
82
مناظروں میں بریلوی دیوبندیوں اور وہابیوں کی کتے والی کرتے ہیں
81
قرآن کہتا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین اور ساری امت بابوں کو پکار رہی ہے امت میں شرک پھیل گیا ہے
80
میں نے قرآن و حدیث کی روشنی میں قرآن کی تفسیر ریکارڈ کروائی ہے
79
میں سب سے اچھی اور زیادہ اسلام کی تبلیغ کر رہا ہوں اور ہر ضروری معاملہ پر بولتا ہوں
78
غلام رسول سعیدی میرا استاد ہے
77
فرقے کا ہیڈ وہ ہے جو اس کے وفاق المدارس کا سربراہ ہو
76
بلند آواز سے ذکر کرنا
75
ایران میں کامیاب حکومت اور نظام اس لیے ہے کہ وہاں ایک ہی فرقہ ہے
74
یہ ملک بریلویوں کا ملک ہے
73
عمران طالبان تب فوج کے خلاف ہوا ہے جب اس کی حکومت ختم کی گئی ورنہ دھرنے ہی اس کا کام تھا
72
جماعت اسلامی نے پاکستان کی سیاست میں بہت منفی کردار ادا کیا ہے
71
اقامت دین کے حوالے سے بہت بات کی ہے ہم نے ۔ دعویٰ محمد علی
70
محمد علی سیاست پر دھیان نہیں دیتا ۔ کیوں
69
یہ سب گناہ کبیرہ گناہ ہیں ۔ بخاری مسلم میں لکھا ہے
68
گناہگار اور خطاکار میں کیا فرق ہے ؟
67
قرآن میں جو چیز بیان کی ہے صرف وہی وضو میں فرض ہے
66
وضو کے چار فرائض ہیں بسم اللہ پڑھنا فرض ہے یا نہیں ؟
65
بچوں کی پرورش کیسے کریں
64
عورت کا کام کرنا اور کمائی کرنا جائز ہے ؟ نہیں ناپسندیدہ ہے گھر کے کام کرے
63
کیا مرے لوگوں کو صدقہ خیرات پہنچتا ہے ؟
62
بہن بھائی کو ذکات دے سکتے ہیں ؟
61
عصر ظہر اکٹھی پڑھ کر بعد میں عصر پڑھ لیں تو جائز ہے ؟
60
غیر مسلم قصائی سے قربانی کا جانور زبح کروا سکتے ہیں ؟
59
صدقہ دینے کا طریقہ کیا ہے ؟
58
کیا غیر موجودگی میں سورتیں پڑھ کر دم کر سکتےہیں ؟
57
سگریٹ پینا کیسے حرام ہے ؟
56
حسین ؓ کا یزید بن معاویہ کے خلاف کھڑا ہو جائز تھا کیونکہ اس کو تلوار کے زور پر حکمران بنایا گیا تھا۔ ( اور علیؓ کو ؟ ناقل)
55
جو حکمران اپنی رعایا سے انصاف نہیں کرتا ہو جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا۔
54
امیر کی ہر حال میں اطاعت کرنے کا حکم ہے رسول اللہ ﷺ کا ۔ پھر یزید کی اطاعت کیوں نہ کی گئی ؟
53
جس قوم کی طرف نبی نہ آئے وہ ایک خدا کو مان لیں تو نجات ہو جائے گی
52
بنی اسرائیل میں ہزاروں نبی آئے لیکن بنی اسماعیل میں 3000 تک کوئی نبی نہیں آیا ۔ کیوں
51
شرعی مریض ہو تو ناپاکی کے باوجود نماز ہو جائے گی
50
نماز جنازہ پڑھانے کا حق اولاد کو ہے یا مسجد کے امام کو ؟
49
کیا رسول اللہ ﷺ نے نماز ہاتھ چھوڑ کر پڑھی ہے ۔ جواب بالکل ثابت ہے
48
کیا صحابہ دل میں بغض رکھتے تھے ؟
47
محمد ﷺ کی تاریخ پیدائش کیا ہے ؟
46
مولوی جب مناظرہ کے کہیں تو وقت دیا کریں
45
کیا کچھ صحابہ بزدل بھی تھے ؟ ہاں جی بالکل تھے
44
رسول اللہ ﷺ نے امیر معاویہ ؓ کے بارے میں بددعا کی ہوئی ہے
43
امیر معاویہ ؓ کے بارے میں کیا رائے ہے ؟
42
عورت حادثہ سے بچنے کے لیے مرد کی طرح دونوں طرف ٹانگیں کر کے بیٹھ جائیں
41
موٹر سائیکل پر عورت کیسے پردہ کرے کہ حادثہ نہ ہو
40
صحابہ میں سے کسی کے بھی قول پر عمل کریں تو جائز ہے
39
دبیلہ پھوڑے کی کیا حقیقت ہے
38
رکوع میں شامل ہوں تو سورت فاتحہ پڑھنی ضروری نہیں
37
میں سنی اور شیعہ نہیں ہوں میں مسلمان ہوں کیوں کہ قرآن میں لکھا ہے
36
محنت کے بغیر کمائی حرام ہے یہ غلط بات ہے وہ بھی حلال ہے جیسے سٹاک ایکسچینج کا کام
35
کرپٹو کرنسی کا کام کرنا جائز ہے
34
بنیادی عقیدہ توحید ہے ۔ اگر توحید ٹھیک نہیں تو ختم نبوت بھی کسی کام کی نہیں
33
عقائد و نظریات کا ممبع قرآن ہے ۔
32
شیعہ اپنی کتاب کے علاوہ کسی کتاب کو نہیں مانتے ۔
31
وتر نماز کا مقصد اور اس کا ثواب کیا ہے ؟
30
10 سال سے زیادہ کا بچہ ماں کے ساتھ نہیں سو سکتا بستر الگ کرنا چاہیے
29
یوٹیوب کی مشہوریوں کی کمائی حرام ہے ۔ تقی عثمانی دیوبندی
28
یوٹیوب پر اسلامی ویڈیو کھولیں تو گندی مشہوریاں چل جاتی ہیں ان کا وبال لگانے والے پر ہے
27
کیا انسان نبی جنوں کی ہدایت کے لیے بھی بھیجے جاتے ہیں ؟
26
جو تقدیر میں فیصلہ ہو چکا ہے وہ کبھی نہیں بدلے گا ۔ دعا سے بھی وہی بدلے گا جو تقدیر میں لکھا ہے
25
لوح محفوظ میں سارے فیصلے لکھ دیے گئے ہیں تو شب برات پر کونسے فیصلے ہوتے ہیں
24
یہ قرآن کے حکم کے خلاف ہے ۔ قرآن فطرت کو بدلنے سے منع فرماتا ہے
23
کیا عورت اپنی پیدائش کا نظام ختم کروا سکتی ہے
22
میں سنت پر زور دینے کا قائل نہیں فرض ہی کافی ہے نجات کے لیے
21
انگوٹھی پہننا رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے تو محمد علی مرزا کیوں نہیں پہنتا؟
20
قرآن کی آیات د وقسم کی ہیں متشابہات اور محکمات ۔ متشابہات کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
19
اگر محمد ﷺ نے اللہ کے پیغام سے کچھ نہیں چھپایا تو پھر الم ، وغیرہ حروف مقطعات کے معنی کیوں معلوم نہیں ؟
18
اسلامی بینکنگ سے قرضہ لینا کیسا ہے ؟ کیا سود جائز ہے
17
سوچوں ، پریشانیوں اور منفی خیالات کو کیسے ختم کیا جائے ؟
16
بیرون ملک جانے کے لیے جو بینک سٹیٹمنٹ دینی پڑتی ہے کیا وہ جعلی طریقے سے بنوانا جائز ہے ؟
15
نکاح کو مشکل بنا دیا گیا ہے ۔ اس کو عام سے عام کس طرح بنایا جا سکتاہے
14
دنیا 6 دن میں بنی ہے تو کونسے 6 دن دنیاوی یا اللہ کے 6 دن
13
میرے نبی سا ہے ہی کوئی نہیں ۔۔۔۔۔ تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں
12
سب فرقوں کے بابے اسلام کے اللہ کو نہیں مانتے تھے وہ اور صفات کے خدا مانتے تھے
11
محمد علی مرزا کے الگ فرقہ نہ ہونے کی دلیل
10
بریلویت کتاب میں وہابیوں نے احمد رضا خان کے خلاف جھوٹ بولا اور ان کی طرف کفریہ عقیدے منسوب کیے
9
احمد رضا بریلوی اور ان کی جماعت بریلوی ایک شیطانی لشکر ہے ۔ مہند علی المفند
8
وہابیوں کی نہ نماز نماز ہے نہ جماعت جماعت اور مساجد مثل گھر کے ہیں
7
وہابی دیوبندی کا زبیحہ حرام ہے لیکن کرسچن اور یہودی کا حلال ہے ۔ احمد رضا خان
6
احمد رضا خان کے دیوبندیوں کے اکابر پر کفر کے فتوے ۔ حسام الحرمین
5
محمد علی کا کوئی نیا فرقہ نہیں اس کی دلیل
4
میرے ساتھ مناظرہ کا طریقہ کیا ہو گا
3
مناظرہ کرنا ہے تو دیوبندی وہابی شیعہ اور بریلوی اپنے فرقوں کے بڑوں کو سامنے لائیں
2
مناظرہ نہ کرنے کی وجوہات
1
5 مارچ 2023 اتوار کا پبلک سیشن