HOME
Document
😱 My Life Story ! ! ! 😍 Firqon ki Dukanain Band ! ! ! 22_Questions with Engineer Muhammad Ali Mirza
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 923
نمبر شمار
مضمون
53
موسیٰ ؑ والا فرعون کونسا ہے اس کی ممی کہاں ہے ؟
52
کیا کشمیر کو آزاد ہونا چاہیے ؟ جہاد کشمیر قرآن و سنت کے خلاف تھا جیسے مودودی نے کہا تھا
51
ملک میں تبدیلی لانے کے لیے سب سے زیادہ طاقت عوام اور پارلیمنٹ کے پاس ہونی چاہیے
50
عمران طالبان کے 9 مئی کی وجہ سے فوج کو موقع مل گیا
49
پاکستان کے برے حالات کا ذمہ دار کون ہے ؟ جواب ۔ فوج ذمہ دار ہے
48
کیا محمد ﷺ لوگوں کی خوابوں میں آتے ہیں ؟
47
میں محمد ﷺ کے زمانے میں ہوتا تو میں بھی عمر ؓ جیسے مشورے دیتا
46
عمر ؓ کے مشورے جن کے مطابق اللہ نے قرآن نازل فرمایا
45
ابو ہریرہ کو عمر نے نے مارا کہ محمد ﷺ کا پیغام نہ پہنچاؤ
44
آج بھی کوئی محمد ﷺ کے فرمان پر عمل نہیں کر سکتا تو عمر ؓ کیسے کرتے
43
امیر معاویہ پر ملا علی القاری کی تنقید ۔ مرقات شرح مشکات میں
42
عثمان ؓ کی غلطیوں کو بھی سنیوں نے مانا ہے
41
معاویہ علی کے ساتھیوں کی جوتیوں میں بھی بیٹھیں تو ان کے لیے اعزاز ہے ۔
40
ہندوستان میں اسلام کب داخل ہوا ؟ صحابہ کی برصغیر میں قبریں سچی ہیں ؟
39
علی ؓ کی بیٹی زینب مباہلہ کے وقت موجود تھی تو اس کو اہل بیت کیوں نہیں سمجھا گیا ؟
38
نام امت میں ان کے آگے چلے ہیں جن کو فرقے اور پارٹیاں مل گئی تھیں
37
علی کی لڑائی مرتے دم تک بنی امیہ سے رہی ۔ باقی صحابہ سے صلح کر لی تھی اس لیے میں بھی ان سے صلح ہے
36
ثقیفہ بنی ساعدہ میں جو ہوا وہ درست نہیں تھا
35
نبی بھی معصوم نہیں ہیں ۔ ان سے کون کون سی غلطیاں ہوئیں
34
علی ؓ محمد ﷺ کے بعد ہر وحی و الہام و کشف کے منکر تھے
33
شیعہ سے ہمارا بنیادی اختلاف عقیدہ توحید پر ہے ۔
32
فاطمہ ؓ کو ابوبکر ؓ نے جاگیر فدک کیوں نہ دی ؟
31
امام نسائی خصائص علی لکھنے کی وجہ سے شہید ہوئے
30
طاہر القادری ، مودودی اور اسحاق فیصل آبادی نے صدیوں کا جموع توڑا ہے
29
حدیث عام صرف ہمارے دور میں ہوئی ہے پہلے دور میں کوئی اتنا حدیث نہیں جانتا تھا
28
ساری کتب حدیث فقہ حنفی کے خلاف ہیں ۔ یہ فقہ ڈنڈے کے زور پر حکومتوں نے نافذ کر کے رکھی
27
امام ابو حنیفہ کی کوئی کتاب نہیں ان کی طرف منسوب فتاویٰ جات ہیں
26
آج کے دور میں سائنس کو استعمال کرنا چاہیے یہ دیکھنے کے لیے کہ سورج ڈوبا ہے یا نہیں وغیرہ
25
فرقوں کے سب اختلافات کا فیصلہ قرآن کرے گا۔
24
سنی شیعہ ایک دوسرے کی کتب نہیں مانتے تو ان میں اتحاد کیسے ہو ؟
23
اگر آخرت کا تصور نہ ہو تو دنیا میں اسلام کے قوانین ظالمانہ ہیں
22
کیا متعہ یا فاحشہ کا کاروبار اور مشت زنی کرنا ۔ موٹھ مارنا اسلام میں جائز ہے ؟
21
مفتی طارق مسعود کی رائے موٹر سائیکل پر دونوں طرف ٹانگیں رکھ کر بیٹھنے والی عورتوں کے بارے میں
20
کھسروں کے بارے میں اسلام کیا حقوق بتاتا ہے ؟
19
فرمان نبوی ﷺ ہے کہ اپنے کفو میں شادی کرو
18
عورتیں کن حالات میں کام کر سکتی ہیں
17
میری بیوی میرے لیے ناشتہ بنا کر لائی۔ عورت کا کام گھر اور مال کو سنبھالنا ہے
16
کوئی اپنی ویڈیو بنائے اور میرا کچھ کلپ اندر ڈال دے تو اس کو ہم منع نہیں کرتے مشہوریاں چلانے سے
15
انڈرسٹینڈ اسلام نے ہماری دعوت کو آسمان پر پہنچایا ۔ کیونکہ اس نے مولویوں اور میری ویڈیو کو ملا کر لگایا
14
https://www.youtube.com/@UnderstandIslam/videos . چینل کا لنک
13
ہمارا سب سے خطرناک چینل Understand Ilsam ہے
12
میں وہ واحد مسلمان ہوں جو ہاتھ ہولا نہیں رکھتا چاہیے جتنی بھی مجھے قتل کرنے کی کوششیں کر لیں
11
قرآن سب سے اہم اور بنیادی کتاب ہے
10
میری دعوت میں سب سے پہلے میری ساتھی میری بیوی تھی پھر میرے قریبی ساتھی
9
میرے اصل مخالف حنفی دیوبندی بریلوی ہیں وہابی تو شے ای کوئی نہیں
8
وہابی نعرے لگاتے ہیں اج تے ہو گئی وہابی وہابی
7
14 اگست 2008 کو میں نے سب فرقوں سے نکل کر الگ تحریک کا آغاز کر دیا
6
میرے علاوہ کسی بندے کو بھی سب فرقوں کا علم نہیں ہے
5
مجھے اللہ کی تھپکی ہے انسانوں سے کسی کی نہں
4
کلمہ گو مشرک اور کافر مشرک میں فرق
3
سب فرقوں کو مسلمان سمجھو اور سب کے پیچھے نماز پڑھو یہ میں نے اسحاق فیصل آبادی سے سیکھا تھا
2
سب سے زیادہ قرآن و حدیث کے قریب وہابی ہیں
1
محمد علی مرزا کا تعارف اور اس کے موجودہ حالات کا پس منظر