Document

😍 Imam MUSLIM رحمہ اللہ became SHIAH ??? Mudallis ki ANN wali Rawayat ZAEEF ?? Engineer Muhammad Ali

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 1550


نمبر شمارمضمون
89 چونکہ قرآن میں شیطان کا نام لکھا ہے اس لیے میں نے بھی کربلا والے ریسرچ پیپر میں محدثین کی نظر میں قابل اعتراض روایات بھی ڈال لی ہیں تا کہ وہابی جھوٹے ثابت ہوں
88 جب روایت کو ایک محدث غلط اور دوسرا صحیح کہے تو پھر اس کو حجت کے طور پر پیش کرسکتے ہیں ؟ ناقل
87 کئی حدیثیں ہیں جن کو البانی صحیح کہتا اور زبیر علی زئی ضعیف کہتا ہے اور اس کا الٹ بھی ایسا ہے
86 کربلا والے ریسرچ پیپر میں سب حدیثوں پر محدثین نے صحت کا حکم لگایا ہوا ہے
85 میرے حدیث کے بارے میں یہ لیکچر سنو
84 ٹی ایل پی والے بندے نے آکر مجھے جہلمی جہنمی بھی کہا لیکن میں نے کچھ نہیں کہا
83 ہم نے آج تک کسی کا سیاق و سباق سے ہٹ کر کلپ کاٹ کر نہیں لگایا اللہ کے خوف کی وجہ سے ۔ بالکل لگایا ہے ۔ناقل
82 علی ؓ کی ساری فوج خارجی ہو گئے اور جیتی ہوئی جنگ تحکیم کی وجہ سے ہار گئے
81 علی ؓ نے تحکیم کے مسئلہ پر معاویہ ؓ کے خلاف فوجیوں کو بہت سمجھایا کہ یہ فراڈ کر رہے ہیں
80 سار ے اسلامی مبلغ ننگی عورتوں کے اشتہار چلا کر پیسے کما رہے ہیں
79 علی کا محمد علی مرزا آخری نمبر مانتا ہے ۔ ناقل
78 دیوبندی وہابی بریلوی سب ختم نبوت کے منکر
77 جب مناظرہ ہو گا تو دیوبند ی وہابی اور بریلوی تینوں فرقوں کے عقائد پر بات ہو گی
76 مجھ سے 20 لاکھ لے لو اور کسی اپنے بڑے کو میرے مقابلہ کے لیے سامنے لاؤ
75 تم بھی محمد ﷺ کی طرح نعرہ مار کر میرے مقابلہ میں آگے بڑھو
74 مولویں کی بے عزتی پر اجماع امت ہو چکا ہے
73 جو کہے میری بات کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا تو لوگ لعنت بھیجتے ہیں کہ جھوٹے تم نے یہی بات کی تھی
72 تحریر کا آج کوئی اعتبار نہیں جو بات کرنی ہے ویڈیو میں کرو
71 ہر ایک کو اور ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہے
70 محمد ﷺ کا اصل خلیفہ نہ ابوبکر ہے نہ علی ہے وہ قرآن ہے
69 وہ کیسا امام ہے جو 1200 سال سے ہماری راہنمائی نہ کر سکے ۔ یعنی غائب امام مہدی ۔ تو پھر عیسیٰ ؑ تو 2000 سال سے ایسے ہیں ناقل
68 عقیدہ امامت اور علی کے خلیفہ اور وصی ہونے کا عقیدہ بالکل فراڈ ہے
67 میں اور میرے ماننے والے قرآن اور اہل بیت کو پکڑ کر رسول اللہ ﷺ کے اصل فرمانبردار ہیں
66 قرآن اللہ کی رسی ہے ۔ فرمان رسول ﷺ
65 حدیث ثقلین مسلم کے علاوہ کئی کتب حدیث میں موجود ہے
64 محمد ﷺ کے دو خلیفہ اہل بیت اور قرآن
63 مجھے سب قادیانی کہہ کر گالی دیتے ہیں
62 دیوبندی وہابی شیعہ کے خلاف احمد رضا کا فتویٰ ۔ ذبیحہ حرام
61 بریلویوں کو اور احمد رضا خان کو دیوبندیوں نے شیطانی لشکر کہا ۔ المہند علی المفند میں
60 حسام الحرمین میں لکھا ہے تمام دیوبندی مرتد
59 بریلوی ملا تو دوسروں کو سوراں دے سور کہتے تھے
58 عمر ؓ نے ابوہریرہ ؓ کو پھینٹی لگا دی تھی
57 میں بہت سختی سے بات کرتا ہوں لیکن عمر ؓ تو مجھ سے بھی زیادہ سخت تھے
56 رسول اللہ ﷺ جب خطبہ دیتے تو آواز بلند ہو جاتی ، غصے میں اضافہ ہو جاتا اور آنکھیں سرخ ہو جاتیں
55 کیا محمد ﷺ میری طرح بولتے تھے یا غامدی اور طارق جمیل کی طرح ؟
54 اسلام آپ کو بد اخلاقی سکھاتا ہے
53 جو سوال کرے وہ بحث نہ کرے سوال کر کے خاموش ہو جاؤ اور جواب سنو
52 عضو تناسل منہ میں رکھنے والی حدیث قرآن کے خلاف ہے اس لیے سند صحیح بھی ہو تو ماننے کے قابل نہیں ہے
51 حسن بصری بھی مدلس ہے
50 جو شخص جاہلی نسب کی طرف نسبت کرے تو اس سے کہو اپنے باپ کا آلہ تناسل کاٹ کر منہ میں لے لو اور بات کنایہ سے مت کہو۔ حدیث نبوی
49 کوئی صحیح حدیث بھی اجماع امت کے خلاف ہو تو اس کو رد کیا جائے گا
48 قرآن میں ایک چیز مطلق بیان ہوئی ہے اور حدیث میں اس کو محدود کیا گیا ہے توحدیث قرآن کے خلاف ہے
47 مدلسین کے طبقات امام حاکم لیکن خود بھی خیال نہیں رکھا
46 زہبی نے خود مدلس والا اصول بنایا اور خود ہی اعمش کی عن والی روایات کو صحیح کہا ہے
45 مدلس کی روایت کہیں اور سے مل جائے اور اُس میں بھی کوئی خرابی ہو تو پھر بھی وہ قبول نہیں ہو گی
44 یہودی محمد ﷺ کو سچا سمجھتے تھے پر مانتے نہیں تھے
43 بخاری میں لکھا ہے کہ محمد ﷺ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ہے
42 سفیان سوری اور زہری بھی مدلسین ہیں
41 قتادہ اور اعمش مدلسین ہیں
40 میرے نزدیک تدلیس کرنا زنا سے بدتر ہے ۔ امام شعبی
39 تدلیس کرنے والے بڑے بڑے محدثین اور بڑے سچے لوگ تھے
38 توریہ جائز ہے ۔ یعنی زو معنی فقرہ بولنا تا کہ جھوٹ بھی نہ ہو اور سچ بھی نہ ہو
37 مدلس کی عن والی روایت سماع کی تصریح کے بغیر ضعیف سمجھی جائے گی
36 حدیث کے تین بنیادی کام
35 ہم اپنا روحانی باپ محمد ﷺ کو سمجھتے ہیں
34 شیعہ عقائد کی بنیادیں سنی کتابوں میں موجود ہیں
33 شیعہ اور وہابی کی برصغیر میں رتی برابر بھی عزت نہیں تھی ہماری وجہ سے لوگوں نے ان کو قبول کیا ہے
32 کوئی فرقہ نہیں کہہ سکتا کہ میں باقی سب گمراہ فرقوں سے زیادہ گمراہ ہوں
31 میں نے احمد رضا خان کا احسان الٰہی وہابی کے جھوٹوں کے مقابلہ میں دفاع کیا ہے
30 جب سب فرقے آپس میں ایک دوسرے کی اصلاح کر لیں پھر میری اصلاح کریں
29 ہر فرقہ جس کو بڑی گمراہی سمجھتا ہے وہ ان کے مطابق مجھ میں نہیں پائی جاتی
28 یہودی کہتے تھے کہ مسلمانوں سے مشرکین بہتر ہیں ۔ انجینئر کہتا ہے کہ احمدیوں سے بریلوی بہتر ہیں حالانکہ ان کو کلمہ گو مشرک کہتا ہے اور توحید کو اسلام کی بنیاد کہتا ہے ۔ ناقل
27 وہابیوں کا دعویٰ تھا کہ ہمارا ہر مسئلہ بخاری مسلم میں لکھا ہوا ہے لیکن وہ بنی امیہ کے خلاف حدیثوں کو نہیں مانتے
26 دیوبندی مردوں سے مانگنے پر اعتراض نہیں کر سکتے جب قاسم نانوتوی بھی مدد کرنے کے لیے قبر سے نکل آیا
25 چوتھے خلیفہ علی کے مخالفین رضی اللہ عنھم کیسے ہیں ؟ جیسے تیسرے کے مخالفین رضی اللہ عنھم ہیں ناقل
24 میں ان صحابہ کو بھی بلوائی کہتا ہوں جو عثمان ؓ کے خلاف بغاوت اور قتل کرنے میں شریک تھے
23 عثمان کے خلاف بلوہ اور بغاوت کرنے والوں کا دفاع کہ اس میں صحابہ بھی تھے ۔ تو کیا معاویہ ؓ کے ساتھ صحابہ نہیں تھے ؟ ناقل
22 چوتھے خلیفہ کے مخالفین کو نہیں ماننا چاہیے تو علی کے ساتھ جو تیسرے خلیفہ کے مخالفین تھے ان کو کیوں مانتے ہو ان پر بھی تبرا کرو پھر۔ ناقل
21 دیوبندیوں کا رد۔ صحابہ کی محبت کا دعویٰ جھوٹا ۔ معاویہ کی حمایت اس دعویٰ کے خلاف ہے ۔
20 بریلویوں کا رد ۔ چشتی رسول اللہ ، میرا جھنڈہ محمد ﷺ کے جھنڈے سے بلند ہے ۔ یہ عشق رسول کے دعویٰ کو جھوٹا کرتا ہے
19 آخری وقتوں میں بخاری مسلم بھی شیعہ ہو گئے تھے
18 علی کے حق میں اور بنی امیہ کے خلاف زیادہ تر حدیثیں مسلم میں ہیں
17 عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا گا وہ انہیں حق کی طرف بلائے گا اور وہ اسے دوزخ کی طرف بلائیں گے
16 علی سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق اور علی سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن۔ راوی خود علی ۔ مسلم شریف
15 ولید بن عقبہ نے شراب پی کر صبح کی دو کی جگہ چار رکعات پڑھائیں ۔ یہ حدیث ہے ؟ ناقل
14 اولی الامر منکم میں امیر کی اطاعت کا حکم ہے اور اگر تنازع ہو تو اللہ اور رسول کی طرف اس کو لے جاؤ
13 معاویہ لوگوں کو حکم دیتا ہے ایک دوسرے کا مال حرام طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں
12 امام مسلم نے سب سے زیادہ بنی امیہ کی مٹی پلید کی ہے
11 جو غلط صحیح کی تمیز کے بغیر ہزاروں حدیثیں اپنی کتاب میں اکٹھی کرے وہ عالم نہیں جاہل ہے
10 نہ سارے بنو ہاشم اچھے تھے ۔ نہ سارے بنو امیہ برے تھے
9 مروان بن حکم کی اولاد سے بہت لوگ مسلمانوں کے خلیفہ ہوئے
8 میں ہوتا تو ولید بن عقبہ ؓ کو 80 کوڑے لگواتا
7 حسن نے ولید بن عقبہ ؓ کو کوڑے لگوانے سے علی کے حکم کا انکار کر دیا
6 علی ؓ اس وقت چیف جسٹس تھے اور ولید بن عقبہ ؓ کو شراب پینے کے الزام میں کوڑے لگوائے گئے
5 ولید بن عقبہ وہ ہے جس نے شراب پی کر 2 کی بجائے 4 رکعات پڑھا دیں عثمان ؓ کے دور میں
4 امام مسلم نے حدیث حنفیوں کا رد کرنے کے لیے بیان کی
3 صحیح مسلم میں اصول حدیث بھی مقدمہ میں دیے گئے ہیں
2 مدلس کی عن والی روایت کے ضعیف ہونے پر بیان
1 19 مارچ 2023 اتوار کی ویڈیو