Document

😭 Hazrat UMAR r.a ki Shahadat ! ! ! 😭 Hazrat USMAN r.a kewn Shaheed hoay ??? Engineer Muhammad Ali

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 894


نمبر شمارمضمون
56 آج میں نے ساری گفتگو طارق جمیل اور غامدی سٹائل میں کی ہے
55 کربلہ والے ریسرچ پیپر میں بعض احادیث کو شیخ البانی نے ضعیف کہا اور بعض کو زبیر علی زئی نے ضعیف کہا
54 فون کر کے ریسرچ پیپر مفت لیں
53 سب انسانوں کے اندر کمزوریاں ہیں تو پھر علی اور دوسرے حسن حسین وغیرہ کی کمزوریاں بتاؤ کیا مسئلہ ہے ؟ ناقل
52 پادری نے کہا کہ چوتھا خلیفہ لوہے کا میل ہے یعنی اس کا سارا وقت جنگوں میں گزرے گا
51 مرزا جہلمی مردود عثمان ؓ کی غلطیاں گنوا رہا ہے ۔
50 10 عشرہ مبشرہ سے 6 زندہ تھے جن کو عمر نے اپنے بعد نامزد کیاخلافت کے لیے
49 بخاری مسلم میں الفاظ ہیں کہ میری امت اور فتنوں کے درمیان دروازہ عمر ہیں ۔ محمد علی ۔ بخاری مسلم مین یہ الفاظ نہیں ہیں ۔ ناقل
48 عمر نے ایک صحابی کو بھیجا کہ جا کر پادری سے پوچھو کہ تمہاری کتاب میں میرے بارے میں کیا لکھا ہے ؟
47 نئی خلافت و ملوکیت میں حوالوں کی تخریج بھی کی گئی ہے
46 مودودی نے ساری باتیں تفصیل کے ساتھ خلافت و ملوکیت میں لکھی تھیں
45 عبد اللہ بن ابی سرح نے پھر معاویہ کا ساتھ نہیں دیا آخری زندگی اس کی بڑی اچھی گذری
44 کاتب وحی ہونا کوئی فضیلت کی بات نہیں ہے
43 عثمان ؓ نے ابی سرح کو بچا کر غلط کیا یہ رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی ہے
42 عبد اللہ بن ابی سرح عثمان کا رشتہ میں بھائی تھا اور یہ ان چار بندوں میں شامل تھا جن کو فتح مکہ والے دن قتل کا حکم ہوا تھا
41 عثمان کے گھر کا 40 دن باغیوں نے گھیراؤ کیا اور پانی بند کر دیا اور وہ صحیح غصہ نکال رہے تھے
40 مروان بن حکم نے مصر کے فسادیوں اور باغیوں کے خلاف قتل کا فتویٰ لکھ کر دیا تھا
39 میں شروع میں عثمان ؓ کی طرح عمل کرتا ہوں پھر عمر ؓ کی طرح
38 میں بھی عثمان ؓ کی طرح بہت زیادہ برداشت کرتا ہوں
37 مروان بن حکم کو عثمان ؓ نے واپس بلایا تھا کہ عمر ؓ نے ؟ ناقل
36 میرا بابا اسحاق فیصل آبادی کہتا تھا پیچھے سے معاملات کو دیکھو
35 سارا کام بنو امیہ کے گورنروں کی وجہ سے بگڑا جس کی وجہ سے عثمان ؓ شہید ہوگئے ۔ محمد علی ۔ یعنی وہ جو عثمان ؓ کو شہید کرنے والے اور باغی تھے سب بے قصور ہیں ۔ ناقل
34 عثمان کے زمانہ میں شراب کی سزا 80 کوڑے ہو گئی تھی کیونکہ لوگ وظیفوں کی وجہ سے زیادہ شراب پینا شروع ہو گئے تھے
33 جعفر طیار کی بیوی سے ابوبکر نے شادی کی جس سے محمد بن ابوبکر پیدا ہوا اسی عورت کا بیٹا عبد اللہ بن جعفر بھی تھا ۔ دونوں علی کے بیٹے بنے
32 بنوہاشم محمد ﷺ کی بعثت سے پہلے ہی بنو امیہ سے جلتے تھے یہ قبائلی تعصب جاری تھا
31 حسن نے علی کی بات نہ مانی اور آگے سے حجت بازی کی
30 علی دربار کے چیف جسٹس تھے ؟ اچھا جی ناقل
29 عثمان کا نظام کمزور ہو گیا کہ عوام نے ولید بن عقبہ کو معزول کر کے دوسرے بندے کو خود ہی گورنر بنا لیا
28 ولید بن عقبہ نے شراب پی کر فجر کے چار فرض پڑھا دیے ۔ بخاری ۔۔۔ تاریخ طبری میں ایسی بھی روایات ہیں کہ یہ کوفیوں کی سازش تھی ۔ ناقل
27 شیعوں کی روایت سے عثمان ؓ کو برا ثابت کرنے کی علی مرزا کی مردود کوشش
26 عثمان ؓ نے علی کی بھیجی ہوئی رسول اللہ ﷺ کی تحریر کو کہا کہ اس کو لے جاؤ ہمیں اس کی حاجت نہیں ہے
25 محمد بن حنفیہ اپنے باپ علی کی عثمان کی مخالفت میں صفائی دیتے ہوئے
24 امام بخاری کی شرافت ہے کہ وہ عبارت میں جان بوجھ کر تحریف کرتے ہیں اور الفاظ نکال دیتے ہیں ۔
23 میں امید کرتا ہوں کہ قیامت کے دن اللہ میرے ، عثمان، طلحہ و زبیر کے دل سے کدورت دور کر دے گا
22 علی کا شیعہ زبیر کا سر کاٹ کر لے آیا۔ تو علی نے اس کو کیا سزا دی ؟ ناقل
21 عائشہ ، طلحہ و زبیر مرنے سے پہلے علی سے جنگ کی غلطی سے توبہ کر کے مرے ہیں
20 عائشہ ، طلحہ و زبیر علی کے ٹکر کے لوگ تھے جنہوں نے علی کی عثمان کی شہادت کے بارے میں مخالفت کی
19 علی کے مخالفین بھی اولالعزم اصحاب میں سے تھے
18 جو عثمان ؓ کے قاتل تھے جن میں صحابی بھی تھے انہوں نے ایک فتنہ باز فسادی کو امام بنا لیا تھا اور وہ یہودی نہیں تھا
17 عثمان ؓ کو شہید کرنے والے صحابی بھی فسادی اور فتنہ باز تھے ۔
16 ہم عثمان کے قاتلوں کو جن میں اکثریت صحابہ کی تھی غلط کہتے ہیں لیکن عثمان کے قاتلوں کا کوئی پتہ نہیں کہ کون تھے ۔
15 اگر خلیفہ یہ کہہ دے کہ مخالف ٹھیک بات کر رہا ہے تو پھر وہ مخالف قابل گرفت نہیں ۔ محمد علی ۔ یعنی عثمان کے مخالفوں نے جو کیا ٹھیک کیا ۔ ناقل
14 اگر عثمان کو مظلوم نہ مانیں تو علی کی حمایت بھی ناجائز ہے ۔ محمد علی ۔ اب بتاؤ وہ ظالم کون تھے اور وہ کہاں گئے ؟ ناقل
13 ڈاکٹر اسرار تو بھولا تھا اور دیوبندی ویابی بریلوی چالاک اور دھوکے باز ہیں جو بنی امیہ کا دفاع کرتے ہیں
12 عمر و ابوبکر کی خلافتیں خلافت محفوظ تھیں لیکن عثمان و علی کی خلافتیں محفوظ نہیں تھیں
11 فتنوں کے سامنے ایک دروازہ ہے اور اس کو زبردستی توڑا جائے گا ۔ حذیفہ بن الیمان ۔ وہ عثمان کی خلافت تھی ۔ ناقل
10 معاویہ بادشاہ ہیں خلیفہ ہیں نہ خلیفہ راشد ہیں
9 میرے بعد خلافت 30 سال رہے گی پھر بادشاہت ہو گی
8 جس خلیفہ کے پکڑنے سے رسی ٹوٹ جانی تھی وہ عثمان ؓ تھے ۔
7 دونوں حدیثوں میں علی ؓ کے اوپر چڑھنے کا کوئی ذکر نہیں ہے
6 آج کو ئی خواب کی درست تعبیر نہیں بتا سکتا اندازے لگائے جا سکتے ہیں کیونکہ وحی بند ہو چکی ہے
5 ایک شخص نے خوا ب دیکھا کہ آسمان سے گھی اور شہد ٹپک رہا ہے اور رسی لٹک رہی ہے جس کو پکڑ کر محمد ﷺ اور صحابی آسمان پر چڑھ رہے ہیں
4 خواب کی تین قسمیں ہیں ، اللہ کی طرف سے ، شیطان کی طرف سے یا نفس کی طرف سے
3 پیغمبر کا خواب وحی الٰہی ہوتا ہے اس میں شیطان کا دخل نہیں
2 حدیث ۔ محمد ﷺ ، ابوبکر ، عمر و عثمان کو تولا گیا تو یہ اسی ترتیب سے وزن میں نکلے
1 عثمان ؓ نے اپنے رشتہ داروں کو جو گورنر بنایا یہ فیصلے ملوکیت کی طرف لے جانے والے بن گئے ۔