HOME
Document
083-Public Q & A Session & Meeting of SUNDAY with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (26-Feb-2023)
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 567
نمبر شمار
مضمون
34
قرآن بخاری مسلم بنیادی مسلمات ہیں
33
معاویہ نے یہ غلط کیا کہ خلیفہ کے خلاف جنگ کی ۔
32
ثقیفہ بنی ساعدہ میں سعد بن عبادہ کی وجہ سے سارا کچھ ہوا اور انہوں نے نہ ابوبکر کی بیعت کی نہ عمر کی
31
بہت سی حدیثیں صرف خاص حالات کے لیے ہیں اور بہت سی منسوخ ہیں
30
جو گروہ قیامت تک حق پر رہے گا وہ اہل علم کا گروہ ہے
29
عمر نے ابوہریرہ کو بحرین کی گورنری سے ہٹا کر اور مال چھین کر غلط کام کیا
28
حسین نے حکومت وقت کے خلاف خروج کیا اور غلط فہمی میں مارے گئے
27
اس وقت دنیا میں اسلامی ریاستیں نہیں ہیں مسلمان ریاستیں ہیں
26
میرے مطابق ہاتھ چھوڑ کر اور باندھ کر دونوں طرح نماز درست ہے ۔
25
کسی نے کہا مجھ پر سایا ہے تو محمد علی نے انجینئر ہونے کے باوجود اس کو جن نکالنے والے وہابی بابے کے پاس جانے کو کہا۔ ناقل
24
بخاری مسلم نے بھی حدیثوں میں صحابہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ نہیں لکھا
23
میں سب گمراہوں کا نام تہذیب سے لیتا ہوں ۔ محمد علی ۔ لیکن مسیح موعودعلیہ السلام کا نام بد تہذیبی سے ۔ ناقل
22
رسول اللہ ﷺ بھول کر چار کی بجائے دو رکعات پڑھا بیٹھے ۔ محمد علی ۔ ولید بن عقبہ پر بھی ایسا ہی الزام تھا ؟ ناقل
21
قبر پر عمارت بنی ہے تو اس کی طرف منہ کر نماز پڑھنا جائز ہے
20
غامدی کا داماد ہے حسن
19
رسول اللہ ﷺ اپنے استقبال کے لیے کھڑے ہونے کو نا پسند فرماتے تھے ۔ حدیث
18
کیا ادب کے لیے کھڑا ہونا جائز ہے ؟
17
جرمنی میں بہت سے جرمن ہیں جن کو قادیانیوں نے کلمہ پڑھایا ہوا ہے ۔ لیکن فرقے نہیں مانتے
16
کیا برصغیر میں اسلام کو پھیلانے میں بذرگان دین کا کوئی ہاتھ ہے ؟
15
نظر لگنے کے ڈر سے کہنا کہ میرے پاس کچھ نہیں یہ جھوٹ ہے
14
یہودی مسلمانوں کو مشرکین عرب سے بھی بدتر کہتے تھے ۔ ایسے ہی گمراہ فرقے ہمیں کہتے ہیں ۔ ناقل
13
ہر فرقہ سوچے کہ دوسرے گمراہ فرقوں سے میں زیادہ گمراہ کیسے ہوں ؟
12
سب گمراہ فرقے میری مخالفت میں اکٹھے ہیں
11
احمد رضا دیوبندی وہابی شیعہ کو کافر کہتا ہے اور اس کو بھی جو ان کے کفر میں شک کرے
10
محمد علی کا نیا فرقہ نہ ہونے کی دلیل
9
جب یہ مجھے قادیانی کہتے ہیں تو ان کو شرم آنی چاہیے جنہوں نے اشرف علی رسول اللہ ، چشتی رسول اللہ کلمے پڑھوائے ہیں
8
ابو امینہ بلال فلپس کی وجہ سے ہزاروں امریکی مسلمان ہو چکے ہیں
7
اللہ نے مودودی کو بہت عزت دی اور اسے ڈاکٹر اسرار جیسا روحانی بیٹا دیا
6
جو یہ میرے ساتھ کر رہے ہیں وہی یہ مودودی کے ساتھ بھی کرتے رہے ہیں
5
مولوی کہتے ہیں کہ کوئی بندہ ایسا نہیں ہو سکتا جو کوئی فرقہ نہ بنائے اور چندہ نے لے
4
آج عوام مولوی کی عزت کیوں نہیں کرتی؟
3
mirza_95@yahoo.com مرزا جہلمی کا ای میل ایڈریس
2
ہم مفتی طارق مسعود کو اپنی اکیڈمی میں بلائیں گے بات چیت کرنے کے لیے کسی وقت
1
26 فروری 2023 کے سوال جواب