HOME
Document
Reply to Maulana Ilyas Qadri on Ala Hazrat Brailvi ka "QURAN ka Tarjama" ! By Engineer Muhammad Ali
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 419
نمبر شمار
مضمون
23
میں ہر بندے کی اچھائی میں تعریف کرتا ہوں اور برائی میں پکڑتا ہوں ۔ محمد علی ۔ مسیح موعود مرزا احمد علیہ السلام کی تعریف کہاں کی ؟ مودودی اور عثمان کے دشمنوں کی برائی ؟ ناقل
22
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت والے دن میں فاطمہ کے کچھ کام نہیں آ سکتا
21
رسول اللہ ﷺ کے علم غیب کا اور بریلوی عقیدہ کا رد قرآن سے
20
بابوں سے مدد مانگنے کے عقیدہ کا رد ۔ عیسیٰ ؑ کے بارے میں اللہ نے فرمایا کہ وہ کسی نفع نقصان پر قادر نہیں
19
دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی کا محمد اور ہے اور قرآن کا محمد اور ہے ﷺ۔ کلمہ محمد سے مراد کون ؟ ایک جواب
18
بریلویوں کے سب غلط عقیدہ اس ایک آیت سے غلط ثابت ہوتے ہیں
17
و لاتکونن من الجاہلین ۔ اللہ نے یہ محمد ﷺ کو فرمایا اور احمد رضا خان نے ترجمہ میں تحریف کر دی
16
قرآن کی صرف عربی محفوظ رکھنے کی اللہ نے ضمانت لی ہے ۔ ترجمہ تفسیر وغیرہ کی کوئی گارنٹی نہیں اس میں تحریف ہوتی رہی ہے
15
قرآن میں تحریف اور غلط بات کے لیے دلیل بنانے کی سزا
14
احمد رضا خان نے بھی قرآن کے ترجمہ میں ڈنڈی ماری اور احمد یار خان نعیمی نے اس سے بھی بڑی ڈنڈی ماری
13
قرآن میں محمد ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کے عقیدہ کا رد
12
مفتی احمد یار خان نعیمی نے جاء الحق میں بریلوی عقیدہ لکھا ہے کہ محمد ﷺ ازل سے ابد تک حاضر و ناظر ہیں
11
عیسیٰ ؑ سے 1400 سال پہلے موسیٰ ؑ کا زمانہ ہے
10
احمد رضا خان نے دوسری جگہ شاہد کا ترجمہ حاضر و ناظر نہیں کیا بلکہ گواہ کیا ہے وہ درست ہے
9
احمد رضا خان کا غلط ترجمہ اور حاضرو ناظر کا عقیدہ
8
ترجمہ کرنے میں الفاظ مختلف ہونا کوئی قابل اعتراض بات نہیں
7
فتوح الغیب توحید پر بہترین کتاب ہے
6
عبد القادر جیلانی اور غزالی دونوں ایک ہی زمانے یعنی چھٹی ہجری کے تھے اور دونوں عالمی بابے اور عالم تھے اور کتابیں لکھ کر گئے ہیں
5
رازی اور عبد القادر جیلانی دونوں رفع الیدین کے ساتھ نماز پڑھتے تھے
4
سلیمان ؑ کے ساتھ اور نبی تھا جسے کتاب کا علم تھا وہ تخت بلکیس لے کر آیا تھا
3
ٹوائیلٹ جانے کی دعا ۔ من الخبث والخبائث کا ترجمہ ہے میں خبیث جنوں اور جننیوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔
2
خبیث جن ترجمہ کرکے احمد رضا نے توہین کی ہے
1
احمد رضا خان نے سلیمان کے صحابی جن کو خبیث جن لکھا ہے