Document

TRUTH Exposed about Dawat-e-Islami & Maulana Ilyas Qadri حفظہ اللہ ! ! ! Engineer Muhammad Ali Mirza

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 428


نمبر شمارمضمون
23 دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی کا خدا اور ہے اور قراان و سنت کا خدا اور ہے ۔ محمد علی ۔ کلمہ میں محمد سے کون مراد ۔ ایک جواب
22 اج تے ہو گئی وہابی وہابی خود وہابی نعرہ لگاتے ہیں جو اپنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں
21 عبد القادر جیلانی حنفی نہیں تھے وہ قرآن و حدیث کو ماننے والے تھے اور وہ جنتی فرقہ اہل حدیث کو مانتے تھے
20 بڑے شخص کے قاتل کو بالکل معافی نہیں ہونی چاہیے ۔ محمد علی ۔ لیکن علی نے عثمان کے قاتلوں کو کچھ بھی نہیں کہا ۔ ناقل
19 دعوت اسلامی والے بریلوی 20 سال تک احمد رضا کے سپیکر کے خلاف فتوے کو مانتے رہے پھر چھوڑ کر اس کے خلاف کیا
18 تبلیغی جماعت کے دو ٹکڑے کب اور کیسے ہوئے
17 اگر امت میں کوئی نبی ہوتا تو یوسف کاندھلوی ہوتا۔ دیوبندی عقیدہ
16 عائشہ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے حکم اور اس کی اولاد پر لعنت کی تھی
15 پاکستانی فوج ، ایجنسیاں اور معاویہ اور مروان بن حکم کی مثال
14 علی بھی پھکیاں دیتے تھے ۔ معاویہ کو
13 عمار یاسر کو معاویہ نے نہیں علی نے مارا ہے ۔ دعویٰ معاویہ
12 ایک صلح حدیبیہ کے صحابی ابو الغازیہ نے عمار یاسر کو شہید کیا
11 اتنی مشہور حدیث ہے عما ر یاسر کے دو پتھر اٹھانے والی ۔ لبنہ کا مطلب اینٹ ہے یا پتھر ؟ ناقل
10 صرف چند ہی ایسی احادیث ہیں جو متواتر ہیں یعنی بہت سے صحابہ سے روایت کی گئی ہیں
9 ڈاکٹر اسرار کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا تھا لیکن میں بات کر دوں تو ہلچل مچ جاتی ہے ۔ دعویٰ
8 اگر میں علی کے دور میں ہوتا تو علی کے ساتھ مل کر معاویہ کے ساتھ جنگ کرتا۔ جن کے ساتھ عثمان کے قاتل اور باغی تھے
7 عمار یاسر کے قاتل معاویہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں بریلوی دعوت اسلامی والے
6 معاویہ کے بارے میں دعوت اسلامی کے امیر نے ایجنسیوں سے پیسے کھا کر نعرے لگائے
5 پاکستان کی فوج اور ایجنسیوں کے خلاف پراپیگنڈہ
4 عالمی ایجنسیوں نے جیسے پہلے وہابیوں پر پیسہ لگایا ایسے ہی اب وہ دعوت اسلامی بریلوی جماعت پر لگا رہے ہیں اور ملوکیت کو جاری رکھنا چاہتے ہیں
3 فوجی جنرل نے ہمارے ساتھ کام ڈالنے کی کوشش کی لیکن ہم بچ گئے
2 میں بہت ذہین ہوں اور چیزوں کو سمجھ لیتا ہوں ۔ دعویٰ
1 دعوت اسلامی کی جو تعریفیں کی جا رہی ہیں ۔ کیا احمدیہ مسلم جماعت میں یہ خوبیان ہیں کہ نہیں ؟ ناقل