Document

😡 My 1st Interview to TLPs Reporter Jibrar Khan [ 30-Questions ] ! ! ! Engineer Muhammad Ali Mirza tags | Non Ahmadi Videos, Engineer M Ali Mirza Videos

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 514


نمبر شمارمضمون
33 سندھ اسمبلی میں ایک کرسچن ووٹ کی وجہ سے سندھ پاکستان کا حصہ بنا ہے
32 کیا بریلوی ٹھیک کہتےہیں کہ سرسید قادیانی ہے
31 حدیثوں کو جیسا لکھا ہے ویسا ماننا چاہیے اور قرآن کو بھی ۔ جیسا دجال کا لکھا ہے وہ آدمی ہو گا تو وہ آدمی ہو گا۔
30 غزالی نے بہت بڑے بڑے بلنڈر اپنی کتابوں میں لکھے ہیں ۔
29 صوفیاء کی مشہور کتابیں
28 حسین نے معاویہ کو خط لکھا کہ بہت غلط کام ہو رہے ہیں اس حکومت میں اور میں چپ ہوں تم حسن سے جو شرائط طے کی تھیں ان پر عمل کرنا
27 شیعہ مانتے ہیں کہ ام کلثوم کی شادی عمر ؓ سے ہوئی تھی
26 علی نے فاطمہ کے قاتلوں سے کیسے کمپرومائیز کر لیا ؟
25 شیعہ نے مجھے غلط ثابت کرنا ہے تو بخاری و مسلم سے کرے ۔ عقیدہ
24 عثمان کے قاتل کا کہیں کسی نے کوئی ذکر نہیں کیا کہ وہ کون تھا ؟ نہیں نہیں کوئی پتہ نہیں ۔ دعویٰ محمد علی
23 علی کے خلاف جو کھڑے ہوئے صحابی وہ واجب القتل تھے ۔ دعویٰ محمد علی ۔ اچھا جو عثمان کے قاتل تھے اور ان کے خلاف کھڑے ہوئے وہ واجب القتل نہیں تھے ؟ علی نے ان کو کیوں نہ قتل کیا ؟
22 رضی اللہ عنہ سابقون الاولون ہیں ۔ رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے والے رضی اللہ نہیں ہو سکتے ۔ محمد علی ۔ پھر عثمان کو قتل کرنے والے رضی اللہ کیسے ہو گئے ؟ اور ان قاتلوں کے ساتھی آخر وقت تک
21 صحابی قرآن کے مطابق تین درجوں میں ہیں
20 عمار کے قاتل کا کوئی پتہ نہیں مختلف لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم نے مارا ہے ۔ ناقل
19 مسلمانوں کا گروہ باغی ہو جائے تو ان کے خلاف قتال فرض ہو جاتا ہے ۔ محمد علی ۔ تو پھر عثمان کے قاتل باغی نہیں تھے ان کے خلاف علی نے کب جہاد کیا ؟ ناقل
18 علی کے خلاف جو لڑنے کے لیے کوفہ و بصرہ گئے ان کے خلاف علی نے تلوار اٹھائی
17 ہم صحابہ کے قاتلین کے خلاف ہیں ۔ محمد علی ۔ تو پھر عثمان کے قاتلین کی کیا مخالفت کرتے ہو ؟ وہ تو علی کے ساتھ مل کر مسلمانوں سے لڑتے رہے ؟ ناقل
16 اہل بیت پر لعنت کرنے والوں پر لعنت ۔ جنرل بیان دے دیا ہے ۔ محمد علی ۔۔ اور عثمان کو شہید کرنے والے اور باغی ؟ ناقل
15 لعنت بھیجنا گالی سے بھی بد تر ہے ۔ دعویٰ
14 سب کا ترجمہ مسلم میں لعنت کیا ہوا ہے ۔ لعنت گالی ہے
13 بریلوی مولویوں کی غیر اسلامی کہانیاں
12 اللہ جس کو چاہتا ہے اٹھاتا ہے اپنے کام کے لیے ۔ جیسے مودودی ، ڈاکٹر اسرار ، اسحاق جھالوی وغیرہ
11 میں احمد رضا کا روحانی خلیفہ ہوں ۔ ان کا قرآن کا ترجمہ میں مانتا ہوں بریلوی نہیں مانتے
10 رسول اللہ ﷺ کی مثال دینا غلط نہیں ہے وہ تو ہر کام میں نمونہ ہیں
9 کسی فرقے نے کبھی بھی ایک بھی ویڈیو احمدیوں کے خلاف ختم نبوت پر علمی رد کے لیے نہیں بنائی ۔ دعویٰ
8 سب فرقے ایک دوسرے کو انگریزوں کے ایجنٹ کہتے ہیں
7 میں نے ہر فرقہ کی اچھی باتیں لے لی ہیں اور ہر عقیدہ میرا پہلے ہی دوسرے فرقوں میں موجود ہے
6 ہر فرقہ مجھے دوسرے فرقہ سے ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے
5 ختم نبوت پر ڈاکہ ۔ دیوبندی اشرف علی رسول اللہ کہہ کر ، بریلوی چشتی رسول اللہ کہہ کر ، وغیرہ بھی ہے
4 چشتی رسول اللہ کہنے سے برات تب ہو گی جب اس کو چھاپنے والے اور اس پر مناظرے کرنے والوں کو کافر کہا جائے ۔ عقیدہ محمد علی
3 خادم رضوی کی تحریک ختم نبوت کی نہیں بلکہ احمدی مخالف تحریک ہے کیونکہ وہ چشتی رسول اللہ کو غلط نہیں کہتے
2 پاکستان کی ایجنسیاں مذہبی انتہاپسند جماعتوں کو پالتی رہی ہیں ۔ جیسے لشکر طیبہ اور ٹی ایل پی وغیرہ
1 میرے ساتھ موجود ہے جہلمی جس کو جہنمی بھی کہا جاتا ہے ۔