Document

Qadiyanio ko MUSLIM bananay ka Tareeqah ??? Khatam_e_NABUWWAT ﷺ ka Aqeedah ??? Engineer Muhammad Ali

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 862


نمبر شمارمضمون
50 اگر کسی میں 100 وجوہات کفر کی ہوں اور ایک تاویل سے اسلام کی وجہ نکلے تو اس کو مسلمان ہی کہا جائے گا
49 کن فیکون کے بغیر کوئی کام کر لینا خدا ہونے کا دعویٰ ہے ۔
48 مجازی طور پر خدا کہہ سکتے ہیں یہ کوئی شرک نہیں ۔ عقیدہ محمد علی ۔ تو پھر مجازی نبی کہنے پر ختم نبوت کا انکار کیسے لازم آیا۔ ناقل
47 آیا نا داڑھ تھلے
46 کوئی ایک قادیانی جو عالمی سطح کا عالم ہو وہ کہے کہ مرزا غلام احمد علیہ السلام کو نبی نہ ماننے والا بھی مسلمان ہے ۔ دعویٰ
45 یہ سب کتابوں میں لکھا ہے اور اخباروں میں چھپا ہوا ہے ۔ دعویٰ۔ کوئی ثبوت تو پیش کرو۔ ناقل
44 1974 میں اسمبلی میں مرزا طاہر نے دلائل دے کر ہمیں پریشان کر دیا تھا ۔ محمد علی ۔ جاہل کو پتہ نہیں کہ وہ مرزا ناصر ؒ تھے طاہر نہیں ۔ ناقل
43 وہ قادیانی اب بھی جہلم شہر میں رہتے ہیں ۔ محمد علی ۔ کوئی ان کا نام اور اتہ پتہ ۔ ناقل
42 بارہ سال پہلے قادیانی آئے جو کہتے تھے کہ ہم آپ کو مسلمان مانتے ہیں ۔ وہ مربی سے نہیں لکھوا کر لائے
41 اگر قادیانی مجھے مسلمان مان لیں تو میں انہیں کافر نہیں کہوں گا۔ دعویٰ
40 قرآن نے بھی ان کان کہہ کر تالیق بالمحال کیا ہے ۔ محمد علی ۔ لیکن یہ تو ممکن نہیں اور احمدیوں کا غیر احمدیوں کو مسلمان کہنا واقع ہے محال نہیں ۔ ناقل
39 اگر قادیانی ہمیں مسلمان مان لیں توہم انہیں کافر نہیں کہیں گے یہ تالیق بالمحال ہے ۔ دعویٰ ۔ بالکل غلط احمدی مسلمان غیر احمدیوں کو بھی مسلمان مانتےہیں ۔ ناقل
38 احمد رضا خان نے فتاویٰ رضویہ میں لکھا ہے کہ سبع سنابل رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں مقبول ہے اس میں بھی چشتی رسول اللہ لکھا ہوا ہے
37 اگر 1974 میں میں ہوتا تو قادیانیوں کے علاوہ دیوبندی اور بریلوی بھی کافر ہوتے ۔ چشتی رسول اللہ اور اشرف علی رسول اللہ کلمہ پڑھنے کی وجہ سے
36 خلیف رابع مرزا طاہر احمد رحمہ اللہ کی ویڈیو کہ ہم عام طور پر ابوحنیفہ کے اجتہاد کو مانتے ہیں
35 قادیانی حنفی بھائی ہیں دیوبندی بریلوی کے کیونکہ وہ بھی بغیر رفع الیدین کے نماز پڑھتے ہیں
34 احمدی اہل کتاب کافروں سے بہتر ہیں کیونکہ اللہ رسول قرآن کو مانتے ہیں
33 ہم قادیانیوں کے لیے سافٹ کارنر رکھتے ہیں کیونکہ ہم تو چشتی رسول اللہ اور اشرف علی رسول اللہ کلمے پڑھنے والوں کے لیے بھی سافٹ کارنر رکھتے ہیں
32 ہم نے قادیانیوں کے ایک ایک اعتراض کا جواب دیا ہے
31 صحابہ نے مسیلمہ سے کیوں نہ پوچھا کہ کیا تو امتی نبی تو نہیں ۔
30 رسول اللہ ﷺ نے اپنے زندگی میں خواب میں دو سونے کے کنگن دیکھے بخاری مسلم میں حدیث ہے مراد مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی ہے ۔
29 بخاری مسلم میں حدیث ہے کہ قیامت سے پہلے 30 جھوٹے آئیں گے جو نبوت کا دعویٰ کریں گے ۔ محمد علی ۔ عدم ذکر سے عدم شے ثابت نہیں ہوتا ۔ ناقل
28 بخاری میں 5 خصوصیات ہیں اور مسلم میں چھٹی خصوصیت ہے کہ مجھ پر اللہ نے ختم نبوت فرمائی
27 قرآن میں خاتم ت کی زبر کے ساتھ ہے اور بخاری مسلم میں ت کی زیر کے ساتھ ہے یعنی ختم کرنے والا یا مہر لگانے والا
26 خادم حسین رضوی کا دھرنہ قادیانی مخالف تھا ختم نبوت کے لیے نہیں تھا کیونکہ وہ بھی چشتی رسول اللہ کو مانتا ہے
25 احمدیوں کا قصور صرف یہ ہے کہ مسیح موعود مرزا احمد علیہ السلام نے اپنے آپ کو امتی نبی کہا ہے باقی کلمے تو دوسروں نے بھی پڑھوائے ہوئے ہیں
24 اگر علی نبی نہیں تو پھر کوئی بھی نبی نہیں ہوسکتا۔ دعویٰ محمد علی ۔
23 حدیث سے ثابت ہے کہ محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی ہوتا تو علی ہوتے
22 غزوہ تبوک پر جب علی کو مدینہ میں نائب مقرر کیا تو کہا کہ تو مجھ سے ایسے ہے جیسے موسیٰ سے ہارون لیکن میرے بعد تو نبی نہیں ہے ۔
21 جو حدیث میں نے بیان کی ہے آج سے پہلے ختم نبوت کے رد میں کسی نے کبھی پیش نہیں کی
20 مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام نے فرقوں کے بابوں کی عبارات اور کلمے اور دعوے اپنی کتابوں میں لکھے ہوئے ہیں
19 جو چشتی رسول اللہ اور اشرف علی رسول اللہ کلمے پڑھوائیں وہ ختم نبوت پر بات کیسے کر سکتے ہیں ؟
18 دنیا میں ختم نبوت کے نام پر چندے کھانے والوں نے ایک بھی ویڈیو احمدیوں کے خلاف دلائل کے رد میں علمی جواب کی نہیں بنائی
17 میرے سب سے زیادہ احمدیوں کے خلاف ویڈیو ہیں باقی سب فرقوں نے صرف ان کو گالیاں دی ہوئی ہیں
16 مہر کے دو معنی ہے سیل اور سٹیمپ ۔ اگر سٹیمپ معنی لیں جیسے کہ دستاویز پر لگتی ہے تو پھر اس میں کچھ اضافہ نہیں کر سکتے وہ جرم ہو گا۔
15 جج فیصلہ لکھتا ہے تو قلم توڑ دیتا ہے یہ قلم توڑنا سیل ہوتی ہے ۔ یعنی ختم نبوت
14 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری اور پچھلے انبیاء کی سی ہے ۔۔ میں وہ آخری اینٹ ہوں ۔ بخاری مسلم میں حدیث ہے
13 کیا صحابی کا قول حجت شرعی ہے بنیادی عقائد میں ؟ ناقل
12 اگر محمد ﷺ کے بعد نبوت جاری ہوتی تو محمد ﷺ کے بعد ان کا کوئی بیٹا نبی بنتالیکن محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں
11 بخار ی کی حدیث قادیانی آدھی پیش کرتے ہیں کہ اگر محمد ﷺ کا بیٹا ابراھیم زندہ ہوتا تو ضرور نبی ہوتا ۔ لوعاش لکان صدیقا نبیا
10 ختم نبوت کا مطلب ہے سیل آف پرافٹ ہڈ ۔ یعنی نبوت کی مہر جیسے دوکان کو بند کر کے اوپر سیل لگا دیتے ہیں
9 اگر محمد ﷺ کا کوئی بیٹا جوان ہو جاتا تو لوگ اعتراض کرتے کہ ابراھیم کا بیٹا جب نبی ہے تو محمد ﷺ کا بیٹا کیوں نبی نہیں ۔
8 نبوت ختم کرنے کے لیے ضروری تھا کہ محمد ﷺ کا کوئی بیٹا جوانی کی عمر کو نہ پہنچے
7 آیت خاتم النبیین کی تفسیر۔
6 72 ناری فرقوں کا احمدیوں سے ایک ہی بڑا اختلاف ہے وہ ختم نبوت ہے ۔ اس آیت کا احمدیوں نے ٹھیک ترجمہ کیا ہے باقیوں نے غلط ترجمہ کیا ہوا ہے
5 سب فرقے قرآن کے دشمن ہیں
4 قرآن کے 8 ترجمے اور علما کا دھوکہ ۔ ویڈیو
3 قرآن کا کرسچن بھی ترجمہ کریں تو درست کریں گے ۔ دعویٰ
2 قرآن کا کوئی غلط ترجمہ کر ہی نہیں سکتا ۔ دعویٰ
1 قادیانی سوشل میڈیا پر ترجمے والا قرآن بانٹ رہے ہیں