Document

😡 Brailvi Peer Sayyid Muhammad Shah Kazmi حفظہ اللہ kay sath Q & A Session ! Engineer Muhammad Ali

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 724


نمبر شمارمضمون
45 میرے نزدیک سب سے زیادہ بہتر توحید اور ختم نبوت کا عقیدہ غامدی صاحب کا ہے ۔ عقیدہ
44 سب فرقوں میں اس وقت سب سے بہتر عالم دین غامدی ہے
43 ڈاکٹر اسرار تمہارے مرے اور زندہ سب بابوں سے زیادہ قرآن جانتا تھا
42 مولوی قرآن مجہول پڑھتے ہیں میرا چیلنج ہے کہ یہ معروف عربی نہیں پڑھ سکتے
41 چار فرقوں کے بڑے قرآن کی کوئی مشکل سورت تلاوت کریں میں بھی کرتا ہوں عوام فیصلہ کر لے گی کہ کس کو قرآن زیادہ پڑھنا آتا ہے ۔
40 میرا امام وہ ہے جس کے کپڑے اتارے گئے ۔ اور باقی سب اماموں کے کپڑتے اتارے گئے ۔ جہلمی ۔ تو کیا بخاری مسلم کے کپڑے نہیں اتارے گئے ؟ ناقل
39 جب کوئی کہے کہ ہم جنتی ہیں باقی سب فرقے جہنمی ہیں تو یہ فساد امت ہے ۔ جہلمی ۔ تو پھر محمد ﷺ کی 73 فرقوں والی حدیث نے فساد امت کیا ہے ؟ ناقل
38 اتحاد امت تب ہو گا جب سب اپنے بابے چھوڑ کر قرآن و سنت کی طرف لوٹیں گے
37 زبیر جو عشرہ مبشرہ تھے وہ اربوں روپے کا قرضہ چھوڑ کر مرے تو عبد اللہ ابن زبیر کے کہنے پر معاویہ نے وہ قرضہ اتارا۔ محمد علی ۔ اتنا بڑا احسان کیا ۔ ناقل
36 ضیاء الحق کلاشنکوف اور ہیروئین کلچر اور سنی شیعہ فتوے دے کر گیا ہے
35 پاکستان کی فوج مذہبی ہے اور مولوی ان کا آلہ کار ہے
34 ہر بندہ اپنی فیلڈ میں مفتی اعظم ہے
33 ہم اسلامی جمہوریت کو حلال اور مغربی کو حرام سمجھتے ہیں
32 عمر ؓ سے بھی اپنی خلافت کچھ غلط فیصلے ہو گئے تھے ۔ الزام
31 اگر امام مہدی غیابت کبریٰ میں ہیں تو محمد ﷺ بھی غیابت کبرا میں ہیں
30 محمد ﷺ نے اپنی مہر نبوت یعنی ختم نبوت کیوں بنوائی
29 اگر محمد ﷺ آج کے دور میں ہوتے تو وہ بھی یوٹیوب چینل بناتے اور وٹس ایپ گروپ بناتے ۔ اس لیے امام مہدی غائب کا بھی ہونا چاہیے یہ گستاخی نہیں ہے
28 حسن نے کہا کہ چونکہ ولید بن عقبہ بنو امیہ سے ہے تو اگر میں بنو ہاشم کا بندہ اسے کوڑے لگائے گا تو پھر اس سے ہمارے خاندانوں میں تعصب آئے گا
27 علی عثمان کے زمانہ میں چیف جسٹس تھے
26 علی سے ان کے بیٹے حسن نے بھی علمی اختلاف ان کی زندگی میں ہی کیا ۔ مسلم میں حدیث ہے ولید بن عقبہ کی شراب پی کر چار فجر کی رکعات پڑھانے والی
25 شیعہ عقیدہ امامت قرآن و سنت کے بالکل خلاف ہے
24 یوشع بن نون ، موسیٰ کے بعد پیغمبر تھے ۔ دعویٰ
23 سپریم کورٹ خود پارٹی ہے اور 90 دن کے اندر الیکشن ہونے چاہیے جیسا کہ آئین میں لکھا ہے
22 پاکستان میں عمران طالبان محمد علی جناح سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے
21 محمد علی کے پیچھے فوجی ادارے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان کے خلاف بھی بولے تو اس کو کچھ نہیں کہتے ہیں
20 دعوت اسلامی کا امیر حسام الحرمین کو مانتا ہے جس میں احمد رضا خان نے کروڑوں دیوبندیوں کو کافر لکھا ہوا ہے تو وہ پر امن جماعت کیسے بن گئ ؟
19 احمد رضا خان کے زمانہ کی کتابوں سے اختلافات پیش کرنا فساد کے زمرہ میں آتا ہے آج کل کے دور میں
18 شیخ احمد سرہندی اور امام غزالی معاویہ بن سفیان کا دفاع کرتے ہیں اہل بیت کے خلاف
17 ہم اہل بیت کا دفاع کرتے ہیں اور دوسرے تو یزید کو رحمہ اللہ علیہ کہتے ہیں
16 علی نے حسن کو کہا کہ اللہ سے مانگو ۔ نہج البلاغہ
15 اللہ نے کہا ہے کہ میں قریب ہوں جب بھی ضرورت ہو مجھے پکارو
14 بدر اور احد میں آرمی چیز حمزہ ؓ تھے
13 وسیلہ اور کسی بابے سے مدد مانگنے میں فرق ۔ یا علی مدد کہنا شرک کیسے ہے ؟
12 کسی بذرگ کی قبر پر مزار بنانے میں کیا حرج ہے ؟
11 عیسیٰ بن مریم بخاری مسلم کے مطابق عمل کریں گے ۔ عقیدہ محمد علی
10 اس امت میں اگر کوئی نبی ہوتا تو فقہ حنفی کے مطابق عمل کرتا۔ شیخ احمد سرہندی
9 شیخ احمد سرہندی نے اپنے آپ کو ہزار سال کا مجدد لکھا ہے جو کہ حدیث میں کہیں نہیں ملتا
8 احمد رضا خان نے فتاویٰ رضویہ میں سبع سنابل کی تعریف کی ہے حالانکہ اس میں چشتی رسول اللہ کلمہ لکھا ہوا ہے
7 سب فرقے اپنے بابوں کو چھوڑیں اور قرآن و سنت کو پکڑیں تو اتحاد امت ممکن ہے ۔
6 بریلوی اشرف علی کے کلمہ کی وجہ سے ان کو کافر مرتد اور دجال مانتے ہیں
5 میں نے کبھی چشتی اور اشرف علی کو دجال نہیں کہا
4 کافروں کی بہت خدمات ہیں جن سے ساری دنیا میں اسلام پھیل رہا ہے
3 ایک شخص قانونا صحابی تھا اور محمد ﷺ نے اس کو جہنمی کہا
2 کوئی فرقہ دوسرے فرقوں کے بابوں کی خدمات کو ماننے کے لیے طیار نہیں ہے کیونکہ ان کے عقائد مختلف ہیں
1 کیا صوفیا ء کی ہندوستان میں اسلام کی خدمات کی تعریف کرنی چاہیے