HOME
Document
TLPs Member Shahzaib Mirza حفظہ اللہ kay sath INTERVIEW [ 12 - Questions ] ! Engineer Muhammad Ali
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 699
نمبر شمار
مضمون
41
یا رسول اللہ کہہ سکتے ہیں یا محمد کہنا گستاخی ہے
40
بایزید بسطامی کی گستاخیاں
39
میں مجدد ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا میں مزاق سے ایسا کہتا ہوں
38
دلیل صرف وہ ہے جو قرآن و سنت میں لکھی ہوئی ہے
37
بعض لحاظ سے دوسرے نبی محمد ﷺ سے افضل ہیں ۔ محمد ﷺ ہر لحاظ سے افضل نہیں ہیں
36
رسول اللہ کی عظمت کے لیے ضروری نہیں ہے کہ سب نبیوں کی خوبیاں محمد ﷺ میں موجود ہوں ۔
35
72 فرقوں کے علماء نے چھپا کر شادیاں کی ہوئی ہیں اور بغیر شادی کے بھی عورتیں رکھی ہوئی ہیں
34
شادی پر رسول اللہ ﷺ نے عائشہ سے کہا کہ شادی پر گانے والی بھیجو
33
حلال اور حرام نکاح میں فرق گانا ہے
32
رسول اللہ ﷺ کل کے چھوکرے ۔ گستاخی
31
منافقوں نے محمدﷺ کو زلیل کہا
30
کافر جو رسول اللہ ﷺ کو کہتے تھے وہ کہنا کوئی قابل اعتراض نہیں ۔ نقل کفر کفر نہ باشد
29
محمد ﷺ کو چھوکرا کہنا ۔ گستاخی
28
مدینے کے کتے بریلوی جو بنتے ہیں اس کا جواب
27
رسول اللہ ﷺ نے حنفیوں کیو کتے سے تشبیہ دی ہے
26
بالوں کی حفاظت پالتو جانوروں کی طرح کرنی پڑتی ہے ۔ یہ تشبیہ نہیں ہے
25
خلافت و ملوکیت بھی جوابی طور پر لکھی گئی اور میں بھی معاویہ کے خلاف جوابی طور پر بولتا ہوں
24
عثمان کے خلاف صحابہ بلوائی بھی تھے باغی بھی تھے
23
میں طلحہ ، زبیر، عائشہ اور معاویہ کو علی کی حکومت کا باغی کہتا ہوں ۔ گستاخی
22
ٹی ایل پی کا لیڈر سعد رضوی بن خادم رضوی دھوکے باز لٹیرا اور جھوٹا ہے
21
بیشک ہمیشہ صرف فرض پڑھیں اور ہمیشہ ظہر عصر اور مغرب عشاء جمع کر کے پڑھیں
20
حدیث میں سنت نماز اور نفل نماز میں کوئی فرق نہیں ہے
19
سبحان السبوح کتاب میں احمد رضا خان نے وہابی دیوبندی شیعہ کرسچن سب کے الگ الگ خدا اور اس خدا کی گندی باتیں بتائی ہیں ۔ رد بریلویت
18
سب سے آخری بندہ جو جہنم سے جنت میں جائے گا
17
میں نے ہر فرقے کی اچھی باتیں لے لی ہیں اور بابوں سے قطع تعلق کر کے اپنے آپ کو محمد ﷺ کے ساتھ جوڑ لیا ہے
16
میرا کوئی بھی ایسا عقیدہ نہیں ہے جو مجھے سے پہلے دوسرے فرقوں میں اس سے بھی بری شکل میں نہ پایا جاتا ہو۔ دعویٰ
15
جو فرقے دنیا میں بابوں کے لیے مانتے ہیں کہ وہ کن فیکون کے بغیر ہی سب کچھ کر سکتے ہیں تو یہ شرکیہ عقیدہ ہے
14
وحدت الوجود کو ماننے والوں پر بھی کفر کا فتویٰ لگانا چاہیے
13
خدا کا لفظ مجازہ طور پر استعمال ہو سکتا ہے تو نبی کا لفظ مجازی طور پر کیوں استعمال کیوں نہیں ہو سکتا ؟ ناقل
12
جنت میں آپ کو چھوٹا سا خدا بنا دیا جائے گا ۔ دعویٰ جہلمی
11
میں کہتا ہوں کہ سب فرقے عذاب بھگت کر جنت میں جائیں گے ۔ جہلمی ۔ محمد ﷺ نے فرمایا 72 فرقے جہم میں اور ایک فرقہ جنت میں جائے گا۔ ناقل
10
ثبوت کیا ہے کہ جہلمی کوئی الگ فرقہ نہیں ہے
9
اپنی ذات اور خاندان بتانا قرآن و سنت کا حکم ہے یہ ضروری ہے جیسے میں مرزا لکھتا ہوں
8
کیا وقت کے ساتھ دیوبندی بریلوی کی طرح جہلمی فرقہ نہیں بن جائے گا۔
7
جہلمی کا مجدد وقت ہونے کا دعویٰ
6
جو چشتی رسول اللہ اور اشرف علی رسول اللہ کلمہ کو کفر نہیں کہتا وہ ختم نبوت کا منکر اور ڈاکو ہے
5
ٹی ایل پی قادیانی مخالف تحریک ہے ختم نبوت کی تحریک تب بنے گی جب چشتی رسول اللہ کلمے کو کفریہ کہیں گے
4
احمد رضا خان نے فتاویٰ رضویہ میں کہا کہ سبع سنابل اللہ کے رسول کے ہاں مقبول ہے اور اس میں بھی چشتی رسول اللہ کلمہ لکھا ہے ۔ بریلوی کلمہ
3
چشتی رسول اللہ بریلویوں کا کلمہ اور اعتراض
2
اگر کوئی کسی کو اسلام کے مقابلہ پر رکھ کر بات کرے تو وہ اس کو کافر ڈیکلیر کرتا ہے ۔ دعویٰ
1
اشرف علی رسول اللہ کلمہ پڑھنے پر دیوبندیوں پر اعتراض