HOME
Document
GHAMIDI Sb. about SUNNAT Vs Ahadith Maula ALI علیہ السلام say LOVE Engr. Muhammad Ali Mirza
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 349
نمبر شمار
مضمون
20
ابراھیم ؑ کی بیوی کا واقی صفہ و مروا کا تورات میں تفصیل سے آتا ہے
19
قرآن ہم تک عملی تواتر سے پہنچا ہے اور یہی سنت ہے اور سنت ہی قرآن کی بھی محافظ ہے
18
ابوبکر و عمر و عثمان و علی سے محبت رکھنا ایمان کا حصہ ہے ۔ ان سے بغض صرف منافق ہی رکھ سکتاہے
17
جس چیز کا میں نے ذکر نہیں کیا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں اُس کو مانتا ہی نہیں ۔ عدم ذکر سے عدم شے ثابت نہیں ہوتا
16
حدیث کے مطابق علی کو ایمان کا لٹمس ٹیسٹ کہا جاتاہے لیکن قرآن میں تو ایسی کوئی بات نہیں کی گئی
15
داڑھی فرض ہے اور اس کے لیے کوئی مقدار ضروری نہیں چھوٹی چھوڑی بھی جائز ہے
14
ان عورتوں مردوں پر لعنت جو ایک دوسرے کی مشابہت کریں
13
قرآن میں اللہ کو شیطان نے کہا کہ میں انسان کو ترغیب دوں گا کہ اپنی تخلیق کو بدلے اس لیے داڑھی فرض ہے ۔ جہلمی ۔ تو پھر مونچھیں کیوں اترواتے ہو ؟ ناقل
12
میں قرآن کی رو سے داڑھی کو فرض سمجھتا ہوں
11
داڑھی رکھنا سنت ہے اور نہ رکھنے والا گناہ گار ہے
10
رسول اللہ ﷺ کی فرمائی ہوئی ہر بات سنت نہیں ہے بعض صرف ترغیبات ہیں جن کے ماننے نہ ماننے سے کوئی گناہ اور ثواب نہیں ہے
9
گوہ کا گوشت کھانا حلال ہے لیکن محمدﷺ نے اس کو کھانا ناپسند فرمایا
8
قرآن اور صحیح الاسناد احادیث وحی ہیں ۔ دعویٰ
7
ساری دنیا کے مسلمان اللہ سے کلام کے قائل ہیں لیکن غامدی اور جہلمی قائل نہیں تو پھر یہ تو اجماع کی مخالفت ہو گئی ۔ ناقل
6
اگر کسی معاملہ پر ساری دنیا کے مسلمانوں کا اجماع ہو جائے تو اس کے مقابلہ پر ہم حدیث کو بھی نہیں مانیں گے اس کو منسوخ مانیں گے
5
عملی تواتر ہو مانا جائے گا جس پر سار ی امت کا اجماع ہو گا
4
دین سعودی عرب والوں کا مانا جائے گا ۔ انڈیا والوں کا نہیں کیونکہ رسول اللہ ﷺ وہاں آئے تھے
3
حدیث کی اہمیت
2
سب مانتے ہیں کہ سنت اور حدیث دو الگ الگ چیزیں ہیں
1
کچھ عرصہ پہلے ایک قادیانی بھائی تشریف لائے بلکہ احمدی تھے اور امتی نبی کا عقیدہ بھی رکھتے تھے