Document

Reply to Allama Hisham on Hazrat Zubair r.a & Hazrat Moaviah r.a ! ! ! Engineer Muhammad Ali Mirza

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 425


نمبر شمارمضمون
23 علیکم بسنتی و سنت الخلفاء الراشدین المہدیین۔ میری اور میرے خلفا جو کہ ھدایت یافتہ ہیں ان کی سنت پر عمل کرو۔
22 رسول اللہ ﷺ کے علاوہ سب سے اختلاف ہو سکتا ہے چاہے صحابی ہو خلیفہ ہو یا اہل بیت کا کوئی بندہ ہو
21 رسول اللہ ﷺ نے دعا کی کہ حسان بن ثابت کی روح القدس سے مدد کر جیسے عیسیٰ ؑ کی روح القدس سے مدد کی
20 حسان بن ثابت عائشہ ؓ پر تہمت لگانے والوں میں شامل تھے اور صحابی ہو کر وہ بھی منافقین کی سازش کا شکار ہو گئے
19 بابے تے شے ای کوئی نہیں
18 مغیرہ بن شعہبہ ، عم بن العاص اور معاویہ سے ہم محمد ﷺ کے فرامین کی وجہ سے اختلاف رکھتے ہیں
17 جہلمی کے تقیہ کلام
16 کئی کتب میں مسلم کی حدیث جس میں رسول اللہ ﷺ نے دو اہم چیزیں چھوڑ کر جانے کا ذکر ہے اس میں قرآن کے ساتھ اہل بیت کا ذکر تحریف کر کے ختم کر دیا ہوا ہے
15 عثمان کے مخالف بلوائی اور باغی تھے ان کو کوئی اجر نہیں ملے گا اجتہاد کا
14 ابن حجر عسقلانی اور بدر الدین عینی دونوں بڑے امام تھے اور دونوں نے بخاری کی شرح ایک ہی زمانہ میں لکھی تھی
13 بدر الدین عینی ملا علی قاری حنفی سے بھی بڑی شخصیت ہیں
12 ملا علی قاری معاویہ کے خلاف موقف بیان کرتے ہوئے
11 مروان بن حکم مدینہ کا حاکم بنا تو وہ لوگوں کو کہتا تھا کہ علی کو گالی دو اگر نہیں دینی تو علی پر لعنت کرو۔ روایت ۔ یعنی گالی اور لعنت دو الگ چیزیں ہین ؟ ناقل
10 ابن حجر عسقلانی نے کہا کہ صلح حدیبیہ میں جنت کی بشارت کی وجہ سے ابو غادیہ جنت میں جائے گا
9 صلح حدیبیہ کا صحابی ابو الغادیہ وہ ہے جس نے عمار یاسر کو قتل کیا
8 لبنہ کا مطلب بڑے بڑے پتھر ہے یا اینٹ ہے ؟ ناقل
7 عمار یاسر کو ایک جماعت نے قتل کیا یا ایک بندے نے ؟ ناقل
6 زبیر کنفرم جنتی ہیں عشرہ مبشرہ سے ہیں ۔ ان کا قاتل کنفرم جہنمی ہے ۔ جہلمی ۔ تو پھر عثمان کا قاتل کیوں جہنمی نہیں ہے ؟ ناقل
5 یوسف کو شیطان نے اللہ کی بات بھلا دی
4 علی زبیر کے قتل سے بری ہے تو معاویہ عمار یاسر کے قتل سے بری ہے
3 زبیر کے قاتل کو جہنم کی بشارت حدیث میں نہیں آئی علی نے دی ہے ۔ جہلمی ۔ علی کے کہنے میں اور حدیث میں کیا فرق ہے ؟ناقل
2 ہم کسی کو دوزخی نہیں کہہ سکتے کسی کے کام کو دوزخ میں لے جانے والا کہہ سکتے ہیں
1 میں معاویہ کے گروہ کو جہنمی نہیں کہتا بلکہ ان کا کام جہنمیوں والا تھا