Document

Reply to Dr. Ashraf Asif Jalali on "Kashaf & Ilham" Vs Khatam-e-Nabuwwat ﷺ ! ! Engineer Muhammad Ali

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 490


نمبر شمارمضمون
26 میں تمہارے سب بزرگوں سے بڑا بزرگ ہوں ۔ دعویٰ
25 رکو ذرا صبر کرو
24 قرآن و حدیث سے فرقوں کے بابے نہیں مر سکتے ہیں ۔ بابوں کو مار دو تا کہ یہ فرقے قرآن و حدیث کی طرف آ جائیں
23 رسول اللہ ﷺ کے سچے خوابوں کی مثالیں
22 یوسف ؑ کے زمانہ میں کافر بادشاہ کو بھی سچا خواب آیا
21 جو کہا گیا کہ نبوت کی خبروں میں خواب باقی ہیں وہ خواب تو کسی کافر کو بھی آ سکتا ہے جیسے سائنسدانوں کو شرح صدر کی وجہ سے مختلف ایجادات کا علم دے دیا جاتا ہے
20 کشف و الہام پر 10 سال پہلے میں نے مسئلہ 6 بی ریکارڈ کروا دیا تھا
19 اگر میں کسی کو استاد کہتا ہوں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی غلطیاں بھی میرے کھاتے میں ڈلیں گی ۔
18 اس امت میں ختم نبوت کو کامل کرنے کے لیے اللہ نے کشف و الہام بھی امت میں بند کر دیا۔ دعویٰ
17 اس امت میں اللہ نے توحید کو کامل کرنے کے لیے سجدہ تعظیمی بھی حرام کر دیا
16 جو کام مسیح و مہدی علیہ السلام نے کیا وہی کام صوفیا اور بابوں نے کیا
15 اسحاق فیصل آبادی کو ابن عربی کی وجہ سے ختم نبوت کے معاملہ میں دھوکہ ہوا ہے
14 رسول اللہ ﷺ کے بعد کشف و الہام کا دعویٰ ختم نبوت پر ڈاکہ ہے جیسے امتی نبوت کا دعویٰ ڈاکہ ہے
13 ایک صحابی کو کشف یا رویا کی حالت میں اذان سکھائی گئی ۔
12 عمر ؓ محدث تھے وہ محمد ﷺ کی زندگی تک ہی تھے جیسے کئی مسائل میں ان کے کہنے کے مطابق وحی ہوئی
11 موسیٰ ؑ کی والدہ کو وحی ہوئی ۔ مراد
10 شہد کی مکھی کو وحی کرنے سے مراد اس کی جبلت ہے
9 صلح حدیبیہ کے خواب پر رسول اللہ ﷺ بعد میں پتہ چلا کہ خواب کا اس سال پورا ہونا ضروری نہیں ۔ نبی سے اجتہادی غلطی
8 جب تک خواب پورا نہ ہو جائے نبیوں کو بھی نہیں پتہ ہوتاکہ خواب پورا ہونا ہے یا نہیں ۔ دعویٰ
7 امت میں نبوت جاری ہے بس کوئی نبی نہیں بن سکتا ۔ اسحاق جھالوی
6 آخرت کا معنی ہے آنے والا وقت۔ اگلا لمحہ
5 یا ساریہ الالجبل والی روایت ضعیف یعنی جعلی ہے ۔
4 بریلوی شیعہ دیوبندی عقیدہ ہے کہ بابا جب چاہے لوح محفوظ سے علم غیب دیکھ سکتا ہے ۔
3 اللہ محمد ﷺ کے بعد کبھی کسی سے کلام نہیں کرے گا۔ دعویٰ
2 کوئی نہ کہے کہ نبوت بند ہے یہ کہو کہ منسب نبوت بند ہے ۔ اسحاق فیصل آبادی
1 الہام اور دعویٰ نبوت میں فرق ہے ۔ اشرف جلالی