HOME
Document
Reply to Maulana ISHAQ r.a on Khatam-e-Nabuwwat ﷺ ??? SOFIs Vs Qadiyani Issue Engr. Muhammad Ali
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 561
نمبر شمار
مضمون
36
ابن عربی نے بکواسیات کی ہیں
35
اگر علی نبی نہیں تو کوئی بھی نہیں ہو سکتا
34
اگر کوئی امتی نبی ہوتا تو وہ علی ہوتے کیوں کہ علی کو رسول ﷺ سے وہی نسبت تھی جو ہارون کو موسیٰ سے
33
بابے تے شے ای کوئی نہیں
32
رسول اللہ ﷺ کو صلح حدیبیہ والے سال حج کرنے والے خواب میں اجتہادی غلطی لگی
31
خواب جب تک پورا نہ ہو جائے نبی کو بھی نہیں پتہ ہوتا کہ اس کا مطلب کیا ہے ۔ پیشگوئی ۔ اجتہادی غلطی
30
نبوت سے صرف سچے خواب باقی رہہ گئے ۔ خواب کی تین قسمین ہیں ۔ اللہ کی طرف سے ، شیطان کی طرف سے اور نفس کی طرف سے
29
احمدیوں کو کافرکہنے والے دوغلی پالیسی گھڑتے ہیں اور الہام و کشف کا عقیدہ اور امامت کا عقیدہ رکھنے والے اورچشتی و اشر ف علی رسول اللہ پڑھانے والوں کو کافر نہیں کہتے ۔
28
شیعوں کا عقیدہ امامت بھی ختم نبوت کے منافی ہے
27
صحابی نے رسول اللہ ﷺ کو سجدہ کیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے منع فرما دیا۔
26
احمدی کہتےہ یں کہ قرآن میں خاتم آیا ہے خاتِم دکھائیں ۔ تومسلم میں خاتم کا لفظ بھی ہے ۔ جہلمی ۔ وہاں خُتم کا لفظ ہے خاتِم کا نہیں ۔ ناقل
25
میری ویڈیو دیکھ کر سینکڑوں احمدیوں نے اسلام قبول کیا ہے
24
خاتم کا معنی مہر ہے جیسے خط کے آخر پر لگتی ہے یا لفافے پر سیل کے طور پر لگتی ہے ۔
23
رسول اللہ ﷺکے بیٹے ابراھیم اس لیے فوت ہو گئے کہ اگر نہ ہوتے تو اللہ کو ان کو نبی بنانا پڑتا ۔ ڈھکوسلہ
22
اللہ نے ختم نبوت کی برکت سے پوری امت کو نبیوں والا کام دے دیا ہے ۔
21
ختم نبو ت اس سے بھی بڑا ٹائٹل ہے کہ محمد ﷺ کی اولاد میں ہزاروں نبی پیدا ہوں ۔
20
معاویہ سے زیادہ غلط کام صوفیا نے کیا جنہوں نے اپنے ناموں کے کلمے چشتی رسول اللہ ، اشرف علی رسول اللہ پڑھوائے
19
احمد رضا نے سبع سنابل کی تعریف کی جس میں چشتی رسول اللہ کلمہ موجود تھا
18
احمدی بھی کہتے ہیں کہ ہم محمد ﷺ کوا ٓخری نبی مانتے ہیں
17
چشتی رسول اللہ اور اشرف علی رسول اللہ پڑھوانا بھی دعویٰ نبوت ہے ۔ جہلمی ۔ لیکن تم ان کو ختم نبوت کا منکر نہیں کہتے اور مسلمان مانتے ہو ؟ منافقت ۔ ناقل
16
عیسیٰ ؑ امت میں ایک مجدد کی شکل میں آئیں گے کوئی نئی شریعت لے کر نہیں آئیں گے
15
عیسیٰ ؑ امتی نبی کی حیثیت سے نہیں آئیں گے لیکن وہ امتی بھی ہوں گے اور نبی بھی ہوں گے ۔ جہلمی ۔لو جی بابا پھکی خود ہی گھوم گیا ہے ۔ ناقل
14
اسحاق جہالوی احمدیوں کی دلیل سے لاجواب ہو کر پھنس گئے اور غلط عقیدہ ختم نبوت پیش کر دیا
13
درود شریف ۔ آل ابراھیم پر نبوت کا فیضان اور ختم نبوت
12
کو ئی بالوقت تو نبی ہو سکتا ہے لیکن دعویٰ نبوت نہیں کر سکتا ۔ اسحاق جہالوی
11
ہم نہ اسحاق فیصل آبادی کو نہ صوفیاکو ختم نبوت کا منکر کہتے ہیں بلکہ الہام و کشف کا دعویٰ اور اسحاق جہالوی کا دعویٰ ختم نبوت کے منافی ہے ۔ جہلمی ۔ منافی اور منکر میں کیا فرق ہے ؟ ناقل
10
قادیانیوں احمدیوں کا سب سے بڑا ہتھیار جس کا جواب کسی ملا کے پاس نہیں ہے وہ الہام اور کشف کا جاری رہنا ہے امت محمدیہ ﷺ میں
9
جہلمی کے بابے ۔ زبیر علی زئی اور اسحاق فیصل آبادی
8
مسئلہ 6 بی کشف الہام اور خواب ۔ ختم نبوت
7
کیا علی کو سچے خواب آئے ؟ اگر علی کو نہیں آئے تو کیا پھر ساری امت پر حرام ہو گیا کہ ان کو سچے خواب نہیں آئیں گے کہ علی کو بھی نہیں آئے ؟ پھکی کو پھکی
6
موسیٰ اور ہارون کی نسبت والی روایت کی وجہ سے اگر کوئی نبی ہوتا یا امتی نبی ہوتا تو وہ علی ہوتے
5
خواب جب تک پورا نہ ہو تو نبی کو بھی نہیں پتہ ہوتا کہ اس کا اصل معنی کیا ہے ۔
4
رسول اللہ ﷺ پر دوسرے نبیوں کو بھی جزوی فضیلت حاصل ہو سکتی ہے ۔ لیکن مجموعی طور پر افضل محمد ﷺ ہیں ۔
3
رسول اللہ ﷺ کے بچے فوت ہوتے رہے کیونکہ اگر زندہ رہتے تو اللہ کو ان کو نبی بنانا پڑتا
2
ختم نبوت کے ٹائٹل کی وجہ سے ساری امت نبی بن گئی ہے کہ نبیوں والا کام اچھائی کا حکم دینا اوربرائی سے روکنا اس امت کے ذمہ ہے
1
ختم نبوت اتنا بڑا ٹائٹل ہے کہ اس کے بعد اگر ہزاروں پیغمبر بھی پیدا ہوجائیں محمد ﷺ کی نسل میں تو اتنی بڑی شان نہیں جتنی صرف اس ٹائٹل میں ہے