HOME
Document
73-Firqon wali HADITH ki Reality ??? ALLAH عزوجل kay Sahih WALI kon ??? Engineer Muhammad Ali Mirza
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 277
نمبر شمار
مضمون
17
سب فرقے حق پر نہیں ہو سکتے
16
قرآن میں صراط الذین انعمت علیھم میں انعام یافتہ گروہ ، نبی شہید صدیق اور صالحین ہیں
15
مسلمانوں نے جھوٹے خدا اور پیغمبر یعنی بابے گھڑ لیے ہیں ۔
14
ہم نے گالی کبھی بھی نہیں دی ۔ دعویٰ
13
اگر سب فرقے کافر ہونے کا اعلان کر دیں تو ہم ان کی مخالفت چھوڑ دیں گے ۔ لیکن اگر مسلمان ہونے کا دعویٰ کریں تو یہ غدار ہیں اور واجب القتل ہیں
12
یعنی کہ وہ 73واں گروہ وہ میں اور میرے شاگرد ہیں جو میرے والے عقائد رکھتے ہیں ۔ دعویٰ
11
گروہ کے لیے کئی الفاظ استعمال ہوئے ہیں ، طائفہ ، امت ، شیعہ ، فرقہ وغیرہ
10
طائفہ ، فرقہ کو نہیں کہتے بلکہ کسی قوم یا جماعت کے ایک حصہ کو کہتے ہیں ۔
9
بخاری نے باب باندھا ہے حق پر غالب گروہ قتال یعنی جہاد کرے گا تلوار سے ۔ نہ کہ علم والے
8
بخاری مسلم میں 73 ویں جنتی فرقے کو طائفہ منصورہ کہا گیا ہے
7
میرا چیلنج ہے کسی حدیث میں اس جنتی گروہ کو فرقہ نہیں کہا گیا۔ چیلنج ۔ دعویٰ
6
فرق کہتے ہیں ٹوٹ کر الگ ہونے کو ۔ درخت سے ٹوٹے پتے کو فرق کہتے ہیں
5
میں امت کے 72 فرقے جہنم میں جائیں گے صرف 1جنت میں جائے گا ۔ جہلمی ۔ کیا جنت میں جائے گا ؟ فرقہ ؟ ناقل
4
ترمذی کی 73 فرقوں والی حدیث پر کلام ہے لیکن ابوداؤد کی سند مضبوط ہے ۔
3
جو فرقے بنائے اس کو لتر پڑیں گے امت محمدیہ میں
2
محمد ﷺ کا فرقوں سے کوئی تعلق نہیں
1
اللہ کی رسی قرآن ہے