Document

Tribute To Allama Muhammad Iqbal | Dr Israr Ahmed

Dr. Israr Ahmed | Views: 273


نمبر شمارمضمون
19 اقبال شاعر نہیں تھا مفکر تھا ۔ امت کو اکٹھا کرنا چاہتا تھا
18 ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے ۔ جو پیراہین اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
17 بینک یہودی کی چالاکی ہے اس نظام کو درہم برہم کیے بغیر دین قائم نہیں ہو سکتا
16 انسانی حاکمیت کا تصور کفر اور شرک ہے نجاست ہے
15 حاکمیت صرف اللہ کو حاصل ہے
14 اقبال نے پیغمبری کی ہے لیکن وہ پیغمبر نہیں تھے
13 ملا رومی پیغمبر نہیں تھے لیکن ان کے پاس الہامی کتاب موجود تھی
12 مثنوی مولوی معنوی ۔ ہست قرآں در زبان پہلوی
11 اقبال شارح قرآن ہونے کی وجہ سے رومی ثانی ہے
10 موسیٰ ؑ جادوگروں کے سانپ دیکھ کر ڈر گئے ۔ انسان تھے
9 اقبال قرآن کا سب سے بڑا داعی ہے
8 اقبال 1908 سے 1938 تک قرآن کا سب سے بڑ اشارح ہے
7 فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے
6 میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
5 مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نے
4 1905 سے 1908 تک اقبال نے 3 سال یورپ میں گزارے ہیں
3 اقبال اکبر جیسے دین اکبری کا بھی قائل رہا
2 اقبال کی زندگی کے چار دور ہیں
1 بڑے مفکر کے خیالات وقت کے ساتھ بدلتے ہیں