Document

Real History Of Pakistan | Reality & Facts | Pakistani Kiu Aur Kaisay Bana? | Dr Israr Ahmed Bayan

Dr. Israr Ahmed | Views: 366


نمبر شمارمضمون
21 اقبال نے حسین ؓ کی شہادت کی اہمیت بتائی میں متفق نہیں ہوں
20 انقلاب لانے والی جماعت حزب اللہ کے چار اوصاف کیا ہیں
19 تبدیلی جمہوری نظام سے نہیں بلکہ انقلاب سے آئے گی
18 میں اس وجہ سے جماعت اسلامی سے الگ ہوا تھا کہ الیکشن سے اسلام نہیں آ سکتا
17 انتخاب سے نظام نہیں بدلتا صرف ہاتھ بدلتے ہیں
16 فرقہ پرستی کی شدت اور جمہوری نظام سیاست
15 اکثریت کی پیروی کرو گے تو وہ تمہیں ضرور گمراہ کرے گی ۔ قرآن
14 شاہ ولی اللہ اسلام کے سب سے بڑے سوشل تھنکر تھے
13 اسلام کی بنیاد توحید ہے جس کے تین نتائج ہیں
12 اسلامی ریاست کا مطلب ہے نظام عدل اجتماعی کا قیام
11 قائد اعظم کی اہمیت ۔ پیر جماعت علی
10 قیام پاکستان کے وقت انگریز اور ہندو پاکستان کے قیام کے مخالف تھے
9 شاہ ولی اللہ ، مجدد الف ثانی ، اسماعیل دہلوی ، سید احمد بریلوی، اقبال بڑے اشخاص
8 اسلام کی ترقی کا آغاز پاکستان سے ہو گا ۔ یہ اسلام کے نام پر بنا
7 اسلام کے دو عروج اور دو زوال کے دور ہیں
6 اسی جمہوری نظام کے ذریعہ ہم اسلامی نظام قائم کریں گے
5 پاکستان کبھی قوم نہیں تھے اور قیامت تک قوم نہیں بن سکتے
4 زبان کی بنیاد پر قومیت ایک بہت زبردست جزبہ ہے
3 مختلف علاقوں کے مسلمانوں کی زبان اور لباس اور زندگی کے اطوار مختلف تھے
2 مسلم لیگ کی قومیت کی بنیاد دین اور مذہب اور اسلام تھا
1 اسلامی سربراہی کانفرنس 1974 میں 99 فیصد مسلم اکابرین نے نماز مغرب نہیں پڑھی