Document

The Fall of Dhaka [ Bangladesh ] - Who is Responsible? - India Pakistan 1971 War | Dr Israr Ahmed

Dr. Israr Ahmed | Views: 489


نمبر شمارمضمون
30 نبی کے دین کی مدد کرنے والوں کی مدد کر اور اس کے دشمن کو برباد کر دے ۔
29 پاکستان کے سارے صوبے سرحدی ہیں ۔ 12 صوبے زبان کی بنیاد پر بنائے جائیں
28 پاکستان کی سرکاری زبان عربی ہونی چاہیے اور پہلی جماعت سے لازمی قرار دیا جائے
27 ملک کو مزید چھوٹے صوبے میں تقسیم کیا جائے
26 جس ملک میں شریعت کی بالا اور اللہ کی حاکمیت کا نفاذ نہیں وہ شرک اور کفر ہے
25 پارلیمانی نظام انگریز کا ہے ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے
24 اسلامی نظام خلافت میں خلیفہ اور نظام سارا مسلمانوں کے ہاتھ میں ہو گا اور غیر مسلم ذمی ہوں گے
23 موجودہ آئین میں ایک ترمیم سے خلافت قائم ہو جائے گی کہ ہر قانون قرآن وسنت کے تابع ہو گا
22 قرآن کی آیت میں جدید نظام خلافت کا نقشہ ۔ النساء 59 ۔ اولی الامر منکم
21 پاکستان میں جمہوریت کی بجائے خلافت کا نظام قائم ہونا چاہیے
20 ہم 1971 کے بعد اور زیادہ بدکار ہو گئے ہیں
19 اقبال کے خطبہ الہٰ آباد میں مشرقی پاکستان بنگال کا کوئی ذکر ہی نہیں
18 1971 کی شکست وغیرہ ہمارے اوپر اللہ کا عذاب تھا
17 پاکستانی کٹر پکے منافق ہیں سب نشانیاں پائی جاتی ہیں
16 اگر ہم نے جمہوریت نہ چھوڑی تو پاکستان اور زیادہ تباہ ہو گا
15 بنگال نے الگ ہو کر کہا کہ ہم مسلمان ملک کہلانا نہیں چاہیں گے
14 شاہ ولی اللہ نے کہہ دیا تھا کہ کوئی مسلمان مرہٹوں کی طاقت کا مقابلہ کر سکے
13 میں نے 1969 میں کہا تھا کہ بنگال کو ریفرینڈم کروا کر الگ کر دو
12 1954 کے الیکشن میں بھی بنگال نے مسلم لیگ کے مقابلہ میں اکثریت سیٹیں جیت لیں
11 مسلم لیگ پارٹی نہیں بلکہ سیاسی تحریک تھی ۔ اسلیے فوج مارشل لاء میں کامیاب ہوئی
10 مشرقی پاکستان یعنی بنگال کی کوئی فوج ہی نہیں تھی
9 بنگالی مغربی پاکستانیوں سے زیادہ اسلام پرست تھے
8 پاکستان کی سرکاری زبان انگریزی ہو گی
7 پاکستان کی سرکاری زبان اردو رکھنا بھی ایک سیاسی غلطی تھی
6 بنگالیوں اور مغربی پاکستان میں کوئی قدر مشترک کلچر کے اعتبار سے نہیں تھی
5 مغربی جمہوریت کے نقصانات اور ہندو کی افضلیت
4 12 مارچ 1949 کو قرار داد مقاصد پاس ہوئی تھی
3 ہندو ہندو نہیں رہیں گے اور مسلمان مسلمان نہیں رہیں گے ۔ یہ سیکورلزم ہے
2 پہلا وزیر قانون ایک ہندو اور پہلا وزیر خارجہ ایک قادیانی تھا
1 پاکستان کی پہلی حکومت سیکولر جدید مغربی طرز کی تھی