Document

Biography Of Allama Muhammad Iqbal | Dr Israr Ahmed Views About Allama Iqbal | 9 November Iqbal Day

Dr. Israr Ahmed | Views: 297


نمبر شمارمضمون
18 اقبال کے بارے میں جناح کے خیالات۔ اقبال خلافت کے لیے پاکستان چاہتا تھا
17 جناح نے 1937 سے 1947 تک اسلام کی قوالی گائی ہے ۔ اسلام اسلام اسلام
16 1931 میں کانگریس کی وزارتیں قائم ہوئیں اور مسلمانوں پر ظلم کیے
15 اقبال نے جناح سے 1931 کی گول میز کانفرنس کے وقت کیا باتیں کیں حوالہ ؟ میر
14 چودہ اور لوگوں نے بھی ہندوستان کی تقسیم کی بات کی تھی
13 اقبال کے خطبہ الہٰ آباد میں انگریز کے تحت ایک ریاست یا صوبہ کا مطالبہ تھا
12 1930 میں جناح انگلیڈ چلے گئے لیکن اقبال کی شکل میں ایک سورج طلوع ہوا
11 مسلمانوں کے راہنما منافقت اور غداری کرتے ہوئے ساری باتیں انگریز کو بتا دیتے ہیں
10 اقبال مجدد الف ثانی کا بروز تھا اور دین اکبری کا رد کیا ہے
9 الیاس دیوبندی نے تبلیغی جماعت شدھی کی تحریک کے جواب میں بنائی
8 آریہ سماج کا تعارف، مہا سبھا اور آر ایس ایس ۔ ہندو انتہا پسند
7 دین برھمو دین اکبری کی طرح کا تھا تمام مذاہب کا مجموعہ
6 اقبال اسلام کے روشن مستقبل کا مبشر تھا
5 میرا قرآن کا فکر 8 لوگوں کی وجہ سے ہے ، مودودی ، آزاد، اقبال ، رفیع الدین، محمود الحسن، عثمانی، فراحی، اصلاحی
4 کلام اقبال قرآن کی تفسیر ہے
3 اقبال 1805 سے 1808 تک انگلستان اور جرمنی رہے اس دوران وہ بدل گئے
2 خاک وطن کا مجھ کو ہر زرہ دیوتا ہے ۔ اقبال وطن پرست
1 اقبال نے 1897 میں ایم اے کیا تھا