Document

Allama Muhammad Iqbal Biography | Nationality of Pakistan | ہماری ملت وقومیت کی پہچان Dr Israr Ahmed

Dr. Israr Ahmed | Views: 273


نمبر شمارمضمون
16 تنظیم اسلامی اقبال کی تجاویز پر قائم ایک اسلامی جماعت ہے ۔
15 اقبال کے کہنے پر جماعت اسلامی بنی جس کی شرط تھی کہ کوئی قادیانی شامل نہیں کیا جائے گا
14 مسلم لیگ قومی جماعت تھی لیکن اسلامی جماعت نہیں تھی جو خالص باعمل مسلمانوں کی ہو
13 انجمن خدام القراان ، قرآن اکیڈمی میں نے اقبال کے کہنے پر بنائی
12 مودودی اقبال کے کہنے پر دینی کاموں کے چکر میں آیا ہے
11 جو دین سے دور طالب علم ہیں ان کو قرآن پڑھاؤ۔ اقبال کی خواہش
10 میرے ذہن میں سب سے زیادہ اقبال کا غلبہ ہے
9 اقبال کے پیغام میں سوائے قرآن کے اور کچھ نہیں ہے
8 قرآن خدا تعالیٰ کا نمائندہ ہے
7 قرآن کی حقیقت کا انکشاف جیسا اقبال پر ہوا ہے بڑے سے بڑے عالم پر بھی نہیں ہوا
6 مکہ میں محمد ﷺ نے گستاخی برداشت کی اور کوئی جواب نہ دیا
5 اقبال کی اللہ سے گفتگو
4 تمام انسان پیدائشی طور پر برابر ہیں
3 زمین کا ملک انسان نہیں اللہ ہے
2 اسلام میں حاکمیت انسان کی نہیں اللہ کی ہے یہ اقبال نے بتایا
1 اُپنشد صحائف ابراھیمی کی ایک بگڑی ہوئی شکل ہے