Document

Kia Doctor (Allama) Iqbal Qadiani Thy?Analysis & Reply To Doctor Israr By Mufti Rashid Mahmood Razvi

MUFTI RASHID MAHMOOD RAZVI | Views: 349


نمبر شمارمضمون
21 ختم نبوت اور حرمت رسول ﷺ پر کوئی کمپرومائیز نہیں ۔ قادیانی کافر ہیں ۔ لوگ جو بھی کہیں
20 لاہوریوں ( احمدیوں ) کے بارے میں اقبال کے لٹریچر میں کوئی بھی بیان موجود نہیں ہے
19 12 فروری 1936 کا اقبال کا محمد علی لاہوری احمدی کو مرزا یعقوب بیگ کی وفات پر خط
18 1935 کے بعد اقبال کا کوئی بیان احمدی مسلمانوں کے حق میں نہیں ملتا
17 اقبال کو 1935 تک احمدی مسلمانوں سے اچھی امید تھیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ فائد ہ نہیں اس لیے مخالفت کی
16 کشمیر کمیٹی کا صدر اقبال کو احراری بنانا چاہتے تھے لیکن وہ خلیفہ ثانی ؓ بن گئے اس لیے اقبال نے مخالفت کی
15 اقبال نے 1935 میں وائسرائے کی کونسل کا ممبر چودھری ظفرا للہ خان ؓ کو بننے پر احمدی مخالف بیان دیے
14 اقبال نے احمدی مخالف بیان 1935 کے بعد دیے جس کی دو وجوہات ہیں
13 شیخ اعجاز احمد قادیانی ہے لیکن وہ بہت صالح آدمی ہے ۔ اقبال ۔ اقبال نامہ
12 7 اپریل 1932 کو اقبال کا خط ہے ۔ لاہوری احمدیوں کو مسلمان لکھا ہے
11 اقبال نے 1913 میں خلیفہ اول حکیم نور الدین ؓ سے اپنے نکاح کے متعلق فتویٰ لیا
10 1911 میں اقبال نے اپنے بڑے بیٹے آفتاب اقبال کو قادیان احمدی سکول میں داخل کروایا
9 پنجاب میں اسلامی سیرت کا ٹھیٹھ نمونہ ۔۔ فرقہ قادیانی کہتے ہیں ۔ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر
8 ایک نظریہ جس کو ۔۔۔۔ قادیان کے مسٹر غلام احمد نے اس کا دوبارہ پرچار کیا ۔۔ زبردست دینی ماہر دینیات
7 شیخ عطا محمد اقبال کا بڑا بھائی احمدی تھا اور 313 صحابہ میں اس کا ذکر ہے
6 مظلوم اقبال میں اعجاز احمد بھتیجہ اقبال نے بھی اپنے داد ا کے احمدی ہونے کی تصدیق کی ہے
5 اقبال کا والد شیخ نور محمد احمدی ہو گئے تھے ۔ اقبال کے ملفوظات میں لکھا ہے
4 سیالکوٹ میں مسیح موعودؑ کو میر حسن استاد اقبال نے متعارف کروایا تھا
3 ہم انصاف پسند ہیں بے جا تنقید یا تائید نہیں کرتے
2 اقبال کے احمدی ہونے کے لیے کوئی بھی دلیل نہیں ہے
1 ختم نبوت اور ناموس رسالت پر کسی سے بھی کمپرومائیز نہیں ہو سکتا