HOME
Document
My ONE Question to Qadiani PUBLIC ??? Khatam-e-Nabuwwat ﷺ ka AQEEDAH ??? Engineer Muhammad Ali Mirza
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 460
نمبر شمار
مضمون
23
اگر کوئی کسی غلط بات کہنے کے باوجود کسی کو مسلمان کہے تو وہ اس غلط بات سے متفق ہے
22
اگر قادیانی مجھے مسلمان کہہ دیں تو میں انہیں مسلمان مان لوں گا۔
21
تالیق بالمحال کیا ہوتا ہے ۔ اگر یوں ہوتا تو پھر ایسا ہوتا
20
قرآن میں ہے اگر اللہ کا کوئی بیٹا ہوتا تو میں اس کی عبادت کرتا۔ اگر مگر کی اجازت ۔
19
احمدی سنی حنفیوں کا فرقہ ہیں کیونکہ وہ رفع یدین کے بغیر نماز پڑھتے ہیں
18
حسن حسین ؓ کے بارے میں اسماعیل و اسحاق ؓ والی دعا ۔ وہ امتی نبی کیوں نہیں
17
علی ؓ امتی پیغمبر کیوں نہیں ہیں ؟
16
عبد اللہ ابن عوفہ نے کہا کہ ابراھیم بن محمد ﷺ زندہ رہتے تو ضرور نبی ہوتے ۔ نبوت جاری ہے
15
اگر ابراھیم کا بیٹا نبی تھا تو محمد ﷺ کا بیٹا بھی نبی ہونا چاہیے تھا
14
آیت خاتم النبیین کا مطلب ہے کہ محمد ﷺ کی اولاد سے کوئی جوانی کی عمر کو نہیں پہنچ سکتا
13
قرآن میں محمد ﷺ اور ان سے پہلے آنے والی وحی پر ایمان لانے کا ذکر ہے بعد کا کوئی ذکر نہیں
12
قرآن سے ثابت ہے کہ ہر نبی اپنے بعد آنے والے نبی کی بشارت دیتا ہے
11
قرآن سے احمدیوں کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے
10
ناصبی بھی منکرین حدیث ہیں اور قادیانی بھی منکرین حدیث ہیں
9
قرآن و سنت کے دلائل بہت مضبوط ہیں ان سے تمام گمراہ فرقوں کا رد ہوتاہے
8
علی ؓ کی شان میں سب سے اول نمبر حدیث یہی ہے موسیٰ اور ھارون ؑ کی نسبت والی
7
محمد ﷺ کی علی سے وہی نسبت جو موسیٰ ؑ کے ساتھ ہارون کی لیکن میری بعد نبی نہیں
6
امت محمدیہ ﷺ میں اگر کوئی امتی نبی بننے کا حقدار تھا تو وہ علی ؓ تھے
5
محمد ﷺ نے اپنے اور پچھلے انبیاء کی مثال ایک عمارت سے دی اور اپنے آپ کو آخری اینٹ کہا
4
خاتم کا مطلب ہے کہ محمد ﷺ کے بعد بھی نبی آپ کی مہر سے تصدیق ہو کر آئے گا
3
خاتم کا مطلب ہے کہ نبیوں پر مہر لگ گئی کوئی نیا نبی نہیں آ سکتا۔ دعویٰ
2
خاتم کا معنی مہر درست ہے ۔ لیکن اس کا فہم غلط ہے کہ اس سے مراد تصدیق کرنا ہے
1
احمدی نہ لکھو قادیانی لکھو۔ بغض احمدیت