Document

12-Mas'alah : Hayat-e-Maseeh علیہ السلام aur Nuzool-e-Maseeh علیہ السلام (Surah-e-Nisa Ayat 157-159)

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 939


نمبر شمارمضمون
63 زخرف 17 سے 21 ۔ عیسیٰ ؑ قیامت کی نشانی ہیں
62 عیسیٰ ؑ کی یہودیوں سے جنگ
61 سلطنت عثمانیہ اس لیے ختم کی کہ اسرائیل بنا سکیں
60 عیسائی جس کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں اس کو یہودی ولد الذنا دجال اور حرامی کہتےہ یں
59 ہر نبی کے انکار پر عزاب آتا ہے لیکن عیسیٰ ؑ کے انکار پر یہودیوں پر کوئی عزاب نہں آیا۔ ( غلط وہ تباہ ہو گئے اور در بدر پھرتے رہے ۔ میر )
58 عیسیٰ ؑ نے دنیا میں آنا کیوں ہے ؟
57 سورت النساء 159 ۔ عیسیٰ ؑ کے دوبارہ دنیا میں اانے کا ذکر۔ ون من اہل الکتاب
56 جو مرگیا وہ دنیا میں نہیں آ سکتا
55 کل نفس ذائقۃ الموت ۔۔۔
54 نزول عیسیٰ اور قرآن
53 ہم نہ مقلد ہیں نہ غیر مقلد
52 متوفیک ممیتک بے سند قول ہے بخاری میں
51 کیا آدم کی طرح بغیر ماں باپ کی مثال پیش کی جا سکتی ہے ؟ ( مثال مطابق نہیں ہے ۔ میر )
50 اس کی مثال کیسے پیش کریں جبکہ یہ ایک ہی واقعہ ہے اور یہ معجزہ ہے ۔ ( یعنی دعویٰ ہی دلیل ہے ۔ میر )
49 تیسری قسم کا توفی عیسیٰ ؑ اک ہے جو کہ 100 فیصد ہے یعنی روح اور جسم دونوں لے لیں ۔
48 حدیث میں توفی کا معنی موت
47 جس کی موت کا فیصلہ کرتے ہیں اس کی روح اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ۔
46 نیند کی حالت میں بھی اللہ روح کو لے لیتا ہے
45 جنازہ کی دعا توفتنی ۔۔۔ فتوفہ ۔۔ موت ۔ پورا لینا موت دینی
44 پورا پورا لینا یعنی موت دے دین ۔ توفنا مسلما
43 قرآن میں توفی کی تین قسمیں
42 باب تفعل ۔ وفی یتوفی ۔۔ اس کا مطلب ہے کسی کو پورا پورا لے لینا
41 باب تفعیل وفی یوفی ۔ پورا پورا بدلہ دینا
40 توفی کا مدہ و ف ی ہے اور اس کا مطلب ہے پورا کرنا
39 متوفیک کیوں کہا موت کا لفظ کیوں نہیں ؟
38 یا عیسیٰ انی متوفیک ۔ میں تجھے پورا پورا لے لوں گا
37 توفی کی بحث
36 من انصاری الی اللہ ۔
35 یہودی عیسیٰ ؑ کے انکار میں سچے ہیں کیونکہ انہوں نے تو سولی دے دی
34 وہ کہتا رہا کہ میں یہوداہ ہو عیسیٰ نہیں ہوں
33 اے ہمارے استاد کہنے والا کون تھا ؟ میر
32 یہوداہ کی شکل عیسیٰ ؑ والی بن گئی
31 اللہ نے چار فرشتے بھیجے ۔ وہ چھت پھاڑ کر عیسیٰ ؑ کو اوپر لے گئے ۔
30 یہوداہ کو پیسے دے کر خرید لیا
29 عیسیٰ ؑ کے ایک حواری کا نام برنباس بھی تھا
28 انجیل برناباس کا ذکر ۔ ( یہی بات اسرار بھی کر رہا تھا ۔ یہ نقل کرتا ہے اسے ۔ میر )
27 اس معاملہ کی تفصیل نہ قرآن میں ہے نہ حدیث میں ہے نہ مفسرین کو پتہ ہے ۔
26 و لکن شبہ لھم ۔ ان کے معاملہ شبہ میں ڈال دیا گیا کہ پتہ نہیں چلا کہ کیا ہوا ہے
25 بعض الفاظ ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہو سکتے ہیں حالانکہ ان میں فرق بھی ہوتا ہے ۔ ( نبی اور رسول ۔ میر )
24 کتب الله لاغلبن انا ورسلی ۔ اس وجہ سے رسول قتل نہیں ہو سکتا
23 124000 نبیوں میں سے 315 رسول تھے
22 نبی وہ ہوتا ہے جو کسی اور نبی کی تصدیق کرے
21 رسول اور نبی میں فرق
20 اللہ کا رسول کبھی قتل نہیں ہو سکتا
19 حیات مسیح کے عقیدہ کے لیے صرف قراان ہی کافی ہے ۔ اس کے لیے ایک حدیث کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔
18 شیعہ اہل سنت کی حدیث کی کتب کو مانتے ہیں کیونکہ سافٹ ویئر میں ہماری کتب موجود ہیں ۔
17 حیات و نزول مسیح ؑ کا عقیدہ میں قرآن سے ثابت کروں گا
16 جاوید احمد غامدی بہت بڑی مسلمان پرسنیلٹی ہیں اور ان کو بات کرنے کا بہت طریقہ ہے ۔
15 مسئلہ 35 ۔ منکرین حدیث
14 وفات مسیح کا عقیدہ غلام احمد پرویز منکر حدیث کی وجہ سے بھی پھیلا
13 سب سے پہلے برصغیر میں احمد علیہ السلام نے حیات و نزول مسیح کا انکار کیا
12 آل عمران 55۔ سورت نساء 167، الزخرف 61 میں حیات مسیح کا عقیدہ موجود ہے
11 ہم مسلمان بھی اہل کتاب ہیں اور قرآن آخری قانون یا وعدہ ہے ۔
10 عیسیٰ ؑ کو یہودی دجال ، ولد الحرام اور حرامی کہتے تھے
9 جس مسیح نے آنا تھا ۔ یہودیوں کو ابھی پتہ نہیں چلا ۔
8 سب اہل کتاب کا عیسیٰ ؑ کی آمد پر اجماع ہے ۔
7 چالیس سال دنیا میں رہیں گے شادی اور بچے ہو نگے
6 عیسیٰ ؑ کے کام
5 عیسیٰ ؑ کا نزول امتی کی حیثیت سے ہو گا نبی کی حیثیت سے نہیں
4 اس عقیدہ پر بہت سی آیات گواہ ہیں ۔
3 اہل سنت اور اہل تشیع مکاتب فکر ہیں ۔ ( فرقے نہیں ؟ میر ) ( غامدی اور پرویزی وغیرہ امت میں شامل نہیں ؟ )
2 عیسیٰ ؑ زندہ ہیں اللہ نے انہیں زندہ آسمان پر اٹھایا ۔ انجینئر محمد علی مرزا جہلمی
1 سورت النساء 157 تا 159