Document

6-a-Mas'alah & [ 97-Lecture ] : ILM-ul-GHAIB say Motalliq FIRQAWARANA NAZRIYAAT ka TAHQEEQI Jaizah !

Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures | Views: 388


نمبر شمارمضمون
24 قرآن میں کئی جگہ یہ لکھا ہے کہ کوئی شفاعت نہیں کر سکتا اور نہ کسی کی شفاعت قبول ہو گی ۔ ( پھر محمد ﷺ کیسے شفاعت کریں گے ۔ )
23 مسئلہ 4 ۔ عقیدہ شفاعت
22 غیب کا علم اللہ صرف رسولوں کو دیتا ہے ۔ تفسیر احسن البیان
21 تفسیر احسن البیان بہت اچھی تفسیر ہے
20 قصیدہ غوثیہ ۔ عبد القادر جیلانی زمین کو ہتھیلی کی طرح دیکھتے ۔ انہوں نے نہیں فرمایا ۔ جہلمی کا دعویٰ
19 جنت میں صرف مومن ہی داخل ہو گا ۔ منافق نہیں ۔ ( صحابی منافق تیر سے خود کشی کی )
18 سچی پیشگوئی اللہ کے رسول ہونے پر گواہی ہے ۔
17 محمد ﷺ نے پہلے سے کسی کو دوزخی کہا صحابی کو یا بعد میں کہا ؟ ناقل
16 غزوہ بدر سے پہلے کون کہاں مرے گا اس کی نشاندہی محمد ﷺ نے کر دی تھی ۔
15 خالد ابن ولید کو جنگ موتہ میں فتح ہو گی ۔ محمد ﷺ کی پیشگوئی ( حالانکہ وہ وہاں سے بھاگ آئے تھے ۔ ناقل )
14 اسلام دو علوم کو مانتا ہے سائنس اور وحی کے علم کو
13 مسئلہ 39 علم وحی اور علم سائنس
12 جو وحی ہے وہ بلا اسباب و حواس اللہ کی طرف سے ملنے والا علم ہے ۔
11 جو علم اسباب سے حاصل ہو وہ علم الغیب نہیں ہے
10 شریعت کے مطابق علم غیب وہ ہے جو حواس خمسہ اور عقل کی دخل کے بغیر حاصل ہو ۔
9 القاموس لغت
8 علم الغیب کی تعریف کیا ہے ؟
7 mirza_95@yahoo.com
6 9 آیات ۔ 30 احادیث سے عقیدہ علم غیب کا غیر فرقہ وارانہ جائزہ
5 عقیدہ علم الغیب قرآن و سنت سے ثابت نہیں ہے
4 مسلمان کو چاہیے کہ کسی مسلمان کو کافر کہے بغیر اس کی اصلاح کی کوشش کرے ۔
3 اس پلیٹ فارم سے ہر بات قرآن و سنت کے دلائل سے ہوتی ہے
2 میری روٹی دین کے ساتھ نہیں لگی ۔ میں فرقہ واریت کو نہیں مانتا
1 اہل سنت دیوبندی ، ویابی اور بریلوی ہیں

تفسیر احسن البیان بہت اچھی تفسیر ہے

 

https://archive.org/details/AhsanUlBianf

https://archive.org/details/alkutub_201903/page/n7/mode/2up

https://darulifta-deoband.com/home/ur/others/149100