HOME
Document
🔥 Engineer Muhammad Ali Mirza on FIRE 🔥| Special Session with SAAF BAAT | Full PODCAST | Ali Abid
SAAF BAAT | Views: 1652
نمبر شمار
مضمون
103
ہم اس چیز کو مانتے ہیں جس کی دلیل کتاب میں موجود ہے
102
ہمارے خلاف جو بھی کام کرتا ہے وہ برباد ہو جاتا ہے
101
ہم سیاق و سباق کاٹ کر ویڈیو نہیں بناتے
100
میں سب کو انٹرویو دیتا ہوں
99
لال مسجد فوج کی ایجنسیوں کا ہیڈ کوارٹر تھا اور دہشتگردی ان لوگوں نے ہی پیدا کی ہے
98
دعوت اسلامی کے مدارس میں زنا کے واقعات بہت کم ہوتے ہیں
97
دینی مدارس بہت مفید ہیں ۔ غریبوں کو کھانا کھلاتے ہیں
96
جنت مشکل اور دوزخ آسان کاموں سے حاصل ہوتی ہے
95
دنیا میں جو چیزیں حرام ہیں وہ جنت کا انعام ہیں
94
جنت کو سیکس والی جگہ کہنا کوئی بری بات نہیں ہے
93
اللہ سے پیار کرنے سے زیادہ ڈرنا چاہیے
92
قرآن میں بھی تضاد ہے لیکن ہم اس کی تطبیق کرتے ہیں
91
کیا قرآن کے خلاف روایات کو چھوڑیں یا تاویل کریں ؟
90
سید کون ہو سکتا ہے ؟
89
ہم مسلمان اس قابل نہیں ہیں کہ کرسچن یا یہودیوں کے خلاف جہاد کریں
88
موجودہ سیاست میں میں جماعت اسلامی کو حکومت کا اہل سمجھتا ہوں
87
ملک کے سیاسی بہران کا حل یہ ہے کہ سب اپنے گناہوں کا اعتراف کر کے توبہ کریں
86
ملک میں سیاستدان اور فوج آپس میں بند ر بانٹ کرتے رہے ہیں
85
عمران خان کو موجودہ آرمی چیف کوئی بھی ریلیف نہیں دے گا۔
84
عمران خان حکومت میں فوج کی تعریفیں کرتا تھا اور نکالے جانے کے بعد یو ٹرن لے لیا
83
میں سیاسی لیڈر نہیں مذہب راہنما ہوں
82
میں سولہ سال میں جہلمی نہیں بنا نہ مجھے ایجنسیوں نے بنایا ہے ۔
81
آرمی چیف اور ساری سیاسی جماعتیں کعبے کی چھت پر چڑھ کر اعلانیہ معافی مانگیں
80
میں چاہتا ہوں کہ جماعت اسلامی پاکستان میں حکومت کرے کیونکہ ان میں فرقے کا تعصب نہیں
79
پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتوں کا حکومت میں آنے کا کوئی امکان نہیں
78
ایک مودودی اور سو یہودی برابر ہیں ۔
77
جمہوریت کفریہ نظام ہے اور اسلام میں خلافت کا نظام ہے ؟
76
کیا سیاست میں جہلمی آئے گا ؟
75
اگر اللہ نہ بچاتا تو یوسف ؑ اپنی ماں کے ساتھ بدکاری کر لیتے
74
موسیٰ ؑ نے بندہ مارا تو اس کو شیطانی کام کہا
73
محمد ﷺ سے بھی اجتہادی غلطیاں ہو جاتی تھیں اور اللہ اصلاح کر دیتا تھا
72
ہم تو انبیاء کو بھی معصوم نہیں مانتے ۔
71
کیا اہل بیت امام شیعہ معصوم ہیں ؟
70
ہم شیعہ 12 اماموں کو بھی اہلسنت مانتے ہیں
69
دین میں ردو بدل خلفائے راشدین بھی نہیں کر سکتے وہ صرف سیاسی راہنما ہیں
68
ولایت اور معرفت پر شیعہ سنی اختلاف پر کیا رائے ہیں ؟
67
شاہ ولی اللہ کو دیوبندی وہابی بریلوی تینوں مانتے ہیں وہ بخاری کی تصدیق کرتے ہیں
66
قرآن کے بعد بخاری و مسلم کو ماننے کا نام سنیت ہے
65
تقلید یہ ہے کہ بغیر قرآن و سنت کی دلیل مانگے کسی کی بات کو مان لینا
64
تقلید بالکل فراڈ ہے
63
مقلد مانتے ہیں کہ چاروں امام حق پر ہیں
62
ہمارے بابے وہ ہیں جو قرآن و سنت کو مانتے ہیں
61
ہمارا دار ارقم یعنی اکیڈمی بھی خانقاہ ہے اور یہاں مرید اللہ اور رسول میں فنا ہوتا ہے شیخ میں نہیں
60
قیام حسین دنیا میں ناکام ہو گیا اور وہ ملوکیت کو ناکام نہیں کر سکا
59
صوفی ازم کا کلچر کیسے پروان چڑھا تھا ؟
58
قرآن سے سنت کا ثبوت
57
دین کا ممبع قرآن اور سنت ہے اور سنت کا منکر کافر ہے
56
اہل کتاب میں سے کوئی نہیں بچے گا مگر اپنی موت سے پہلے عیسیٰ ؑ پر ایمان لائے گا۔
55
قرآن میں حیات مسیح کا بھی ذکر ہے اور نزول مسیح کا بھی ۔ عیسیٰ ؑ قیامت کی خبر ہیں
54
شیخ احمد سرہندی بریلوی اور دیوبندیوں کا ہزار سال کا مجدد ہے
53
اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا ۔۔۔ اگر کوئی نبی ہوتا تو علی ہوتا ۔
52
عیسیٰ ؑ اتریں گے تو فقہ حنفی کے مطابق اجتہاد کریں گے ۔ شیخ احمد سرہندی
51
نبی ہمیشہ نبی رہتا ہے معزول یا ریٹائر نہیں ہوتا اس لیے ان پر اللہ وحی ضرور کرے گا۔
50
عیسیٰ ؑ کو ہم امتی نبی نہیں کہہ سکتے ورنہ احمدی مسلمان پکڑ لیں گے ۔ ان کو نبی امتی کہیں گے ۔
49
کیا عیسیٰ ؑ آئیں گے تو ان پر وحی ہو گی ؟
48
خلفاء بھی سیاسی راہنما تھے مذہبی راہنما نہیں تھے ۔ وہ قرآن و سنت کے خلاف حکم کریں تو ماننا ضروری نہیں
47
عیسیٰ ؑ اور مہدی مسلمانوں کے سیاسی راہنما ہوں گے مذہب وہی ہو گا ۔
46
ایک بوڑھی عورت نے اور علی ؓ نے کہا محمد ﷺ کے بعد آسمان زمین کا رشتہ منقطع ہو گیا۔
45
آسمان اور زمین کا رشتہ قیامت تک منقطع ہو گیا اس کی دلیل یہ ہے ۔
44
عیسیٰ ؑ آئیں گے تو کوئی نئی شریعت لے کر نہیں آئیں گے ۔ اس لیے ختم نبوت کو مسئلہ نہیں
43
ختم نبوت اور عیسیٰ ؑ کی آمد پر نزول وحی کا سلسلہ جاری ہو گا تو پھر ختم نبوت کیسی ؟
42
احمدی مسلمانوں کے ساتھ مسلمانوں نے اتفاق نہیں کیا مخالفت کی لیکن میرے مخالف نہیں ہیں
41
آپ مناظرہ کیوں نہیں کرتے ؟
40
میں علی و عائشہ ؓ کے زمانہ میں ہوتا تو علی ؓ کے ساتھ مل کر مخالفین کے ساتھ لڑتا
39
علیکم بسنتی و سنت خلفائے راشدین کا مطلب یہ نہیں کہ ان کے پیچھے اندھے ہو کر چلو
38
تمہارا مشن کیا ہو گا ؟ بعد میں کیا بنے گا
37
توحید کے بارے میں بات سختی سے کیوں ہوتی ہے ۔ مشرک نہیں بخشا جائے گا
36
غیر مسلموں کے خلاف ویڈیو کیوں نہیں بناتے صرف فرقوں کے خلاف کیوں بناتے ہو
35
کیا نبیوں کا بھی حساب ہو گا ؟
34
نبی کریم ﷺ کا صحابی مرتد ہو کر مرا اور کرسچن ہو گیا وہ کیسے جنتی ہو گا ؟
33
بریلویوں کے نزدیک دیوبندی جنت میں نہیں جائیں گے ایسے کافر ہیں وہ
32
جس نے صدق دل سے ایک دفعہ بھی لا الہ الاللہ محمد رسول اللہ ﷺ پڑھا وہ جنتی ہے ۔ حدیث
31
محمد ﷺ جنت میں جانے سے پہلے ہر امتی کو جنت میں لے جائیں گے سوائے مشرک امتی کے
30
ہر مسلمان جو مرتے دم تک کلمہ پر قائم رہے تو وہ جنتی جنتی ہے
29
کیا ہر صحابی رسول ﷺ جنتی ہے ؟
28
اب اہل سنت اس کو سمجھا جاتا ہے جو بنی امیہ سے محبت کریں
27
ہمارا یہ پلیٹ فارم سنی پلیٹ فارم ہے
26
جو علی ؓ کے فضائل بیان کرے اور بنی امیہ کا رد کرے اس کو رافضی کہا جاتا ہے
25
احمد رضا ، شیخ احمد سرہندی اور عبد القادر جیلانی بھی ناصبی تھے
24
ناصبیت کی تعریف ہے کہ علی ؓ کی مخالفت اور معاویہؓ کا دفاع کیا جائے
23
رافضیت اور ناصبیت کے خلاف پہلا کام مودودی نے کیا ہے خلافت اور ملوکیت لکھ کر
22
دنیا میں کوئی سنی نہیں جس میں ناصبیت اور کوئی شیعہ نہیں جس میں رافضیت نہ پائی جاتی ہو
21
کرسچن محمد ﷺ کو نعوذ باللہ دجال سمجھتے ہیں
20
کرسچن عیسیٰ ؑ کو اللہ کا بیٹا کہہ کر اللہ کی گستاخی کرتے ہیں
19
احمدی دیوبندی اور بریلوی جیسی نماز پڑھتے ہیں
18
احمدیوں اور وہابیوں کا توحید کا ایک ہی نظریہ ہے
17
احمدیوں نے بھی میرے خلاف ویڈیو بنائی ہیں
16
میں پلان کر کے نہیں کرتا جو اس وقت مشہور بات ہوتی ہے اس پر کمنٹ کرتا ہوں
15
ہمارے فرقہ نہ ہونے کی دلیل یہ ہے کہ ہماری کوئی چندہ بک نہیں اور ان کو مسلمان بھی سمجھتے ہیں
14
اللہ نے مجھے بھیجہ نکالنے کے لیے فرقوں پر مسلط کیا ہے میں حق ہوں یہ باطل ہیں
13
آپ فرقہ ہیں یا فتنہ ہیں ؟
12
جو کافر اور منافق نہیں وہ مسلمان ہے علی ؓ کے خوارج کے خلاف عمل سے ثابت ہے
11
کلمہ گو مشرک اور کافر مشرک میں فرق ہے
10
اگر بریلوی مشرک ہیں تو پھر ان کے پیچھے نماز کیسے ہو سکتی ہے
9
میں کسی کو گالی نہیں دیتا ۔ کسی کو مرتد اور سور نہیں کہتا
8
بریلوی دین تصوف سارا قرآن و سنت کے خلاف ہے
7
مجھے ایجنسیوں نے لانچ نہیں کیا اس کا ثبوت یہ ہے کہ میں ٹی وی چینلوں پر نہیں ہوں
6
داڑھی کا حکم قرآن میں آیا ۔۔۔ تیری تخلیق کو بدل دیں
5
میں کوئی نئی بات نہیں لے کر آیا اور میرے سارے نظریات امت میں 1400 سال میں موجود ہیں
4
غامدی اور طاہر القادری نے ٹی ٹی پی کے خلاف بولنے کی وجہ سے ملک چھوڑا
3
غامدی کے بہت سے نظریات امت سے ہٹ کر ہیں لیکن میں اس کو استاد مانتا ہوں
2
غامدی کو فوج نے لانچ کیا وہ ناکام رہا تو اب جہلمی کو لانچ کیا گیا ہے
1
عامر لیاقت کے پروگرام عالم آن لائن نے میری مدد کی