HOME
Document
😭 Why KARBALA Occurred ??? 😡 Hazrat MOAVIAH r.a to his Son YAZEED ! ! ! Engineer Muhammad Ali Mirza
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 1632
نمبر شمار
مضمون
98
ہم نہ رافضی ہیں نہ ناصبی ہیں ہم اہل بیت سے محبت کرنے والے ہیں ۔ یہ تو سب ہی دعویٰ کرتے ہیں ۔ ناقل
97
جو عثمان کو نیچا اور اس کے قاتلین کو اونچا کرتے ہیں اس بارے میں کیا خیال ہے ؟ ناقل
96
کیا محمد ﷺ عثمان ؓ کے قاتلین کے بارے میں نہیں پوچھیں گے ؟ اور اس کی کسی کو فکر نہیں ؟ ناقل
95
میں امام مہدی کے لیے راہ ہموار کر رہا ہوں
94
موسیٰ ؑ کی زبان میں لکنت تھی
93
ایک انجینئر سب پر بھاری ہے ۔ دعویٰ
92
ابو بکر اہل بیت سے افضل نہیں ہیں
91
میں اس دعوت کے بدلے میں صرف یہ مانگتا ہوں کہ میرے رشتہ داروں کا خیال رکھنا
90
حسین بن علی محمد ﷺ کے سب سے زیادہ ہم شکل تھے ۔ اور سر اور دھاڑی کو کالا کیا ہوا تھا
89
حدیث کے ترجمہ میں بخاری میں حسین علیہ السلام کا ترجمہ حسین رضی اللہ عنہ کیا گیا ہے
88
بخاری نے حسین کو علیہ السلام لکھا جب حدیث بیان کی کہ حسین کا سر کاٹ کر ابن زیاد کے سامنے رکھا گیا
87
اسماعیل شہید دہلوی نے یزید کو پلید لکھا ہوا ہے
86
دیوبندی اور اہلحدیث دونوں وہابی فرقے کے لوگ ہیں
85
10 محرم عاشورہ کے دن 61 ہجری کو حسین بن علی کو کربلا میں شہید کر دیا گیا
84
محمد ﷺ کو ابن عباس نے خواب میں دیکھا بال بکھرے ہوئے اور گرد آلودہیں
83
رسول اللہ ﷺ نے حسین ؓ کو اٹھایا ہوا ہے اور زارو قطار رو رہے ہیں
82
معاویہ نے کہا سعد تم علی کو سب کیوں نہیں کرتے ۔ گالی یا لعنت
81
امام نووی نے معاویہ پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کی علی کو گالیاں دینے کے الزام میں
80
محمد ﷺ کی نو بیویاں تھیں اور وہ بھی اہل بیت تھیں لیکن 5 لوگوں کو سپیشل پروٹوکول دیا وہ علی حسن حسین اور فاطمہ ہیں
79
آیت غلط پڑھی و نہیں پڑھا۔ آیت مباہلہ اور علی
78
اگر علی امتی نبی نہیں تو مرزا احمد علیہ السلام بھی نہیں ہو سکتے
77
محمد ﷺ کی علی سے وہی نسبت جو موسیٰ ؑ کی ہارون سے
76
سعد نے کہا مجھے تین باتیں علی کے بارے میں پتہ ہیں مجھے ایک بھی مل جاتی تو سرخ اونٹوں سے بہتر ہے
75
ابن تیمیہ مانتا تھا کہ معاویہ نے علی پر سب کا حکم دیا تھا
74
سب کا مطلب ہے لعنت کیونکہ دوسری حدیث میں لعنت کے لفظ موجود ہیں
73
معاویہ نے کسی شیعہ کو کہا کہ علی پر لعنت کرو
72
تقی عثمانی دیوبندی نے مودودی کی خلافت و ملوکیت کے رد میں ایک کتاب لکھی ہے
71
بنو عباس نے اہل بیت کی نسل پر بنو امیہ سے بھی زیادہ ظلم کیے
70
امیر شام نے مقدام سے بے عزتی کروائی
69
معاویہ ؓ محمد ﷺ کے حکم کے خلاف سونے کے برتن اور ریشم کے کپڑے استعمال کرتے
68
حسن کو شرائط کے مطابق خمس ملتا تھا اس کے علاوہ کسی شرط پر عمل نہیں کیا گیا
67
ایک جگہ پر لکھا ہے کسی نے کہا اور دوسری جگہ ایک کتاب میں لکھا ہے معاویہ نے کہا ۔ دونوں میں نے بعد میں کس نے لکھا ؟ ناقل
66
چونکہ حسن کی موت کا معاویہ نے غم نہیں کیا اس لیے ہم سمجھیں گے کہ اس نے خوشی منائی ۔ عثمان ؓ کی موت کا غم کس کس نے کیا تھا ؟
65
مصنف ابن ابی شیبہ میں کہاں لکھا ہے کہ حسن کو معاویہ یا یزید یا بنی امیہ نے زہر دیا ؟
64
کربلا کے بعد حسن کی صلح کی کوئی حیثیت نہیں
63
معاویہ ہمیں آپس مین ایک دوسرے کا مال ناجائز کھانے کا اور ایک دوسرے کو قتل کرنے کا حکم دیتا ہے
62
میں بخاری شریف اور مسلم شریف بیان کر رہا ہوں ۔ جھوٹ لعنتوں والی باتیں تو غیر معروف کتب سے اضافی ہیں جو بیان کر رہے ہو ۔ ناقل
61
رسول اللہ ﷺ نے جو حکم اور اس کی اولاد پر لعنت کی وہ معتبر کتب حدیث میں موجود نہیں ہے ۔ ناقل
60
امام بخاری نے اپنی شرافت کی وجہ سے روایت سے الفاظ غائب کر دیے ۔ کیایہ دھوکے بازی نہیں ؟ ناقل
59
مروان بن حکم مدینہ کا گورنر اور یزید کی بیعت
58
جو اپنی بات پر عمل نہ کرے ایسے حکمران کے خلاف جہاد کرنے والا مومن ہے
57
اہل بیت کسی چیز کو مان لیں تو وہ دین کا حصہ بن جاتا ہے ۔ تو امیر معاویہ کی بھی تو حدیثیں مسلم میں موجود ہیں وہ دین کا حصہ نہیں ؟
56
عثمان ؓ بارہ ذو الحجہ کو شہید ہوئے
55
صحابہ کے حالات کی تین مشہور حدیثیں
54
جو عثمان ؓ کی خلافت پر اعتراض کریں وہ اللہ کے دشمن کافر اور گمراہ ہیں
53
عمر کے منتخب بندوں کی مخالفت وہ کریں گے جن کو میں نے اپنے ہاتھوں سے مارا ہوا ہے یعنی نئے مسلمان یا بنی امیہ
52
عمر ؓ کی مرغے کا ٹھونگ مارنے والی خواب اور بنی امیہ
51
معاویہ ؓ پر محمد علی مرزا کے اعتراضات کہ علی ؓ کی خلافت کیوں نہ مانی
50
معاویہ ؓ نے کہا کہ میں عمرؓ سے زیادہ خلافت کا حق دار ہوں
49
عثمان ؓ کے خلاف رعایا آپ کے گورنروں کی وجہ سے ہو گئی تھی
48
عبد اللہ بن سبا عثمان ؓنہیں بلکہ علی ؓ کے دور میں سامنے آیا تھا
47
عثمان ؓ کیوں شہید ہوئے
46
ریسرچ پیپر 5 بی میں ایک حدیث بھی ایسی نہیں ہے جس پر صحت کا حکم نہ لگا ہوا ہو۔ لیکن ضروری نہیں کہ کسی نے اس حدیث کو ضعیف بھی نہ کہا ہو ۔ ناقل
45
میں نے یزید کے خلاف بولنا شروع کیا 2009 میں جب یزید کو ذاکر نائیک نے رضی اللہ عنہ کہہ دیا
44
مودودی نے خلافت و ملوکیت کیوں لکھی ؟
43
کس رضی اللہ نے کس رضی اللہ کو خوش کرنے کے لیے عمار کو قتل کیا
42
عمار کو باغی گروہ شہید کرے گا بخاری کی حدیث کا لنک https://aislam.org/book.php?bid=3000&hno=2812
41
گلے میں کوئی چیز پھنس جائے تو اس کو نکالنے کے لیے ۔ 2812
40
ہمارے پاس قرآن کی توحید پر صفر برداشت ہے ۔ لیکن بریلوی مشرک بھی ہے اور مسلمان بھی ۔ ناقل
39
علی ؓ کی بیعت خلفاء کو شیعہ بھی مانتے ہیں
38
بارہ ریسرچ پیپرز
37
من کنت مولا ہ فھذا علیہ مولی
36
حسن و حسین کو محمد ﷺ نے دم کیا اور کہا کہ ابراھیم ؑ بھی اسماعیل و اسحاق کو ایسے ہی دم کیا کرتے تھے
35
رسول اللہ ﷺ نے حبشی کو کہا مجھے شکل نہ دکھایا کرو کیونکہ تم نے حمزہ کو شہید کیا حالانکہ وہ مسلمان ہو چکا تھا
34
جب محمد ﷺ پر اعتراض نہیں کرتے تو مجھ پر کیوں کرتے ہو؟
33
کربلا اور غم حسین کبھی ختم نہیں ہو گا
32
امت نے نہ قرآن کو پکڑا نہ اہل بیت کو چھوڑا
31
دوسری بھاری چیز میرے اہل البیت ہیں
30
حدیث غدیر خم اور قرآن کی اہمیت
29
غدیر خم کی روایت کیا ہے
28
غدیر خم کی 4 حدیثیں صحیح مسلم میں ہیں ۔
27
میں تمہارے اندر اللہ کی کتاب اور اپنی سنت چھوڑ کر جا رہا ہوں
26
میں نے چودہ سو سال کی گمراہیاں 12 سالوں میں ختم کر دی ہیں
25
میرے نبی سا ہے ای کوئی نہیں ۔۔ تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں
24
میں بہت بڑا فتنہ اور بلا ہوں
23
خراسان سے کالے جھنڈے اور خلیفۃ اللہ مہدی
22
محمد ﷺ کی کالی پگڑی
21
محمد ﷺ کا پانچ لوگوں کو چادر کے نیچے لینے کا بیان اور راویہ عائشہ ؓ
20
محمد ﷺ کی کالے رنگ کی چادر
19
محمد ﷺ کا کالا لباس
18
خدا اور ہونے کی دلیل کیا ہے ۔ جواب
17
کتابوں کا خدا اور ہے بابوں کا خدا اور
16
کالا لباس جہنمیوں کا لباس ہے ۔ سنی عقیدہ
15
دنیا میں 85 فیصد اہل سنت ہیں اور ہمارا پلیٹ فارم بھی اہل سنت ہے
14
سنی اور شیعہ نے اپنے عقیدہ کے خلاف حدیثوں کو نہ ماننے کا اصول بنا لیا
13
ہر فرقہ اپنے مضبوط حصے کی حفاظت کی وجہ سے اپنی غلطیوں کو نہیں دیکھتا اور اپنے آپ کو جنتی ہی سمجھتا ہے
12
دیوبندی عظمت صحابہ کے ٹھیکیدار ہیں
11
بریلویوں نے عاشق رسول ہونے کا ٹھیکہ اٹھا لیا
10
قرآن میں نبیوں کی امتوں کے فرقے بننے کا بیان
9
امیر معاویہ عمار بن یاسر کے قاتل ہیں
8
عمار بن یاسر سابقون الاولون میں سے اور اصحاب بدر میں سے ہیں
7
ہمیں معاویہ اور دوسرے مکالفین علی صحابہ کے خلاف لعن طعن سے پرہیز کرنا چاہیے ۔ ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے
6
سنی شیعہ کو رافضی اور شیعہ سنیوں کو ناصبی غصے میں کہتے ہیں
5
علی نے کہامیری وجہ سے کچھ میرے بغض میں اور کچھ میرے بارے میں غلو کر کے جہنم میں جائیں گے
4
دعوت اسلامی والوں کی معاویہ ؓ کی شان میں قصیدے
3
یزید کو ذاکر نائیک نے رحمۃ اللہ علیہ کہا
2
یزید کو بھی حضرت یزید رحمۃ اللہ علیہ کہنا چاہیے ۔ دیوبندی ملا لال مسجد
1
وہابیوں کے امیر یزید زندہ باد کے نعرے