Document

😡 Reply to Mufti Hanif Qureshi on "QADIYANI" ! ! ! Mini_GOD Issue Vs SHIRK ??? Engineer Muhammad Ali

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel | Views: 707


نمبر شمارمضمون
18 حسین بہادری کی علامت ہے مظلومیت کی علامت نہیں ہے
17 وہابی بریلوی دیوبندی ایک دوسرے کے خلاف کوئی کلپ نہیں بنا رہے سب میرے خلاف بنا رہے ہیں
16 چونکہ بابوں کے مزاروں پر دھماکے ہوتے رہے اس لیے ثابت ہوا کہ بابے کچھ نہیں کر سکتے
15 سب فرقوں کے بابوں کا ایمان جمع کریں تو ہماری ایک شاگرد کا ان سب سے زیادہ ہو گا۔ دعویٰ
14 سو وجوہات کفر ہوں اور ایک وجہ ایمان والی آ جائے تو اسے مسلمان مانا جائے گا ۔ حنیف قریشی بریلوی
13 ضرب عزب اور رد الفساد کی وجہ سے اب فرقے آپس میں مخالفت نہیں کرتے
12 احمدی غیر احمدیوں کو قانونا مسلمان کہتے ہیں اصل میں نہیں مانتے ۔ جیسے دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی بھی قانونا ایک دوسرے کو مسلمان مانتے ہیں اصل میں نہیں مانتے
11 کبھی کوئی قادیانی جو غلام احمد علیہ السلام کو پیغمبر مانتا ہے غیر احمدی کو مسلمان نہیں مان سکتا۔ دعویٰ
10 باقی سب قادیانی مخالف ہیں اور ہم ختم نبوت کے مجاہد ہیں ۔ دعویٰ
9 بریلوی دیوبندی سر تا پا شرک میں ڈوبے ہوئے ہیں او رہمیں توحید سکھا رہے ہیں ۔
8 انسانی مرنے کے بعد جنت میں منی خدا بن جائے گا
7 ختم نبوت کی تحریک صرف وہ ہے جو احمدیوں پر کفر کا فتویٰ لگائے اور ساتھ چشتی رسول اللہ اور اشرف علی رسول اللہ پڑھوانے والوں پر بھی فتویٰ لگائے
6 دیوبندی بریلوی ختم نبوت کا انکار کرتے ہیں ۔ دعویٰ
5 1947 میں بھٹو نے احمدیوں سے پوچھا کہ تم ہمیں کافر مانتے ہو تو احمدیوں نے کہا کہ ہاں ہم کافر مانتے ہیں ۔ اس لیے اس نے کافر قرار دلوایا ۔ دعویٰ ۔ ثبوت ؟ ناقل
4 ملا نے 1974 کی اسمبلی میں بھٹو سے کہا کہ یہ احمدی تو تمہیں بھی کافر مانتے ہیں اس لیے بھٹو احمدیوں کو کافر قرار دینے کے لیے مان گیا ۔ دعویٰ ۔
3 تالیق بالمحال ۔ یہ نہیں ہے ۔ کیونکہ احمدی غیر احمدیوں کو مسلمان مانتے ہیں باوجود اس کے کہ وہ مرز احمد علیہ السلام کو امتی نبی اور مسیح موعود مانتے ہیں ۔ ناقل
2 قادیانی ہمیں کافر نہ کہیں تو ہم بھی ان کو کافر نہیں کہیں گے ۔ وقت قیامت تک ہے
1 احمدی غیر احمدیوں کو کافر نہیں کہتے اس لیے محمد علی کا بات غلط ہے کہ یہ تالیق بالمحال ہے ۔ حنیف قریشی بریلوی