Document

Was Zulfiqar Ali Bhutto Killed Before Hanging? Was He The Victim Of A Foreign Conspiracy? Hamid Mir

Hamid Mir | Views: 874


نمبر شمارمضمون
47 پاکستان کے ایٹمی نظام اور اسرائیل کو منوانے کے لیے عالمی سازشیں ہو رہی ہیں
46 تحقیق ہونی چاہیے بھٹو پر تشدد کرنے میں کون کون ملوث تھا ؟ ان میں بعض لوگ ابھی بھی زندہ ہیں
45 جنرل غلام جیلانی آئی ایس آئی کے سربراہ کو ضیاء الحق نے پنجاب کا گورنر لگا دیا تھا
44 خفیہ ایجنسیوں کا کام غیر ملکی سازشوں کو پکڑنا اور افسران کو مطلع کرنا ہوتا ہے
43 بھٹو کی موت کی فلم میں بھی پھانسی کے مناظر موجود نہیں تھے
42 بھٹو کی مرنے سے پہلے اور مرنے کے بعد بھی ایک فلم بنائی گئی جس کی ایڈینگ بھی کی گئی
41 برگیڈیر سولت رضا آئی ایس پی آر کے سابق افسر ۔ غیر فوجی کالم کتاب۔
40 بھٹو کے آخری 323 دن ۔ کرنل رفیع ۔ بھٹو کو مارنے کے بعد اس کے فوٹو لیے گئے ختنہ چیک کیا
39 موت بھٹو کی تشدد کی وجہ سے ہوئی
38 بھٹو کو یہ بھی آفر کی گئی کہ وہ ڈیل کر کے پاکستان سے باہر چلے جائیں ۔ بھٹو نے انکار کر دیا
37 بھٹو کو تشدد کر کے قتل کیا گیا کیوں کہ ان سے کوئی اعترافی بیان لینے کی کوشش کی گئی جو نہ دیا
36 صادق جعفری نے ایک کتاب لکھی ۔ Was bhutto killed before hanging
35 نصرت بھٹو نے بتایا کہ بھٹو کی گردن پر پھانسی کے کوئی اثرات نہیں تھے
34 ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی نہیں دی گئی بلکہ اس کو قتل کر دیا گیا تھا
33 وعدہ معاف گواہوں کو بھی بعد میں ثبوت مٹانے کے لیے پھانسی دے دی گئی
32 بھٹو کو مروانے میں ضیاء الحق کے علاوہ اس وقت کے جماعت اسلامی کے امیر طفیل محمد شامل تھے
31 فرخ سہیل بندش کی کتاب ۔ ذو الفقار علی بھٹو کا قتل کیسے ہوا ۔ پنجاب کے سابق آئی جی راؤ رشید کا انٹرویو
30 ایف ایس ایف کے بعض چھوٹے افسران کو معافی کے وعدہ پر وعدہ معاف گواہ بنایا گیا لیکن پھر پھانسی دی گئی
29 جج چودھری غلام حسین کی کتاب ، جج جرنیل اور جنتا ۔ چیف جسٹس نے کہا بھٹو کی موت کی سزا سناؤ
28 پولیس آفیسر پر دو کیس بنائے ۔ بمب دھماکے کا اور دوسرا قصوری کے قتل کا
27 بھٹو کا ایک قریبی پولیس آفیسر مسعود محمود وعدہ معاف گواہ بن گیا
26 سپریم کورٹ میں بھٹو کی سزائے موت کے بارے میں 4 ججوں نے موت کا 3 نے خلاف فیصلہ دیا
25 7 فروری 1979 کو واشنگٹن پوسٹ کی کہانی ۔ ترکی کے وزیر اعظم نے ضیاء سے بھٹو کو پھانسی نہ دینے کو کہا
24 بھٹو کو ضیاء نے کہا کہ پاکستان میں صدارتی نظام کے لیے راضی ہو جاؤ تو معاف کر دیں گے
23 میرا پاکستان کتاب ۔ ذوالفقار علی بھٹو کا لاہور ہائی کورٹ میں بیان
22 5 شخصیات کو پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی وجہ سے نفرت کا اور قتل کا سامنہ کرنا پڑا
21 بھٹو نے عرفات سے حرم مکہ میں بیٹھ کر وعدہ کیا کہ وہ بھٹو کو پھانسی نہیں دے گا
20 جنرل اسلم بیگ نے کہا کہ میں نے بھٹو کی پھانسی کی مخالفت کی تھی کہ یہ پاکستانی سیاست کے لیے ٹھیک نہیں
19 پاکستانی فوج کے سابق سربراہ ۔ جنرل مرزا اسلام بیگ۔ کتاب اقتدار کی مجبوریاں
18 آئی ایس آئی چیف جنرل غلام جیلانی نے یہ خفیہ راز بھٹو کو نہ بتایا
17 بھٹو قانونی طور پر سزا کا حق دار نہیں تھا پھر بھی اسے پھانسی دی گئی
16 بھٹو کا پھانسی کے تختہ تک پہنچنا یقینی بنایا جائے
15 کسنجر نے بھٹو کہ دھمکی دی کہ ہم تم کو عبرت کی مثال بنا دیں گے
14 بھٹو مخالف سیاسی جماعتوں کو امریکہ نے مخالفت کے لیے مالی مدد دی
13 آئی ایس آئی نے امریکہ کوڈ کے مطابق پتہ چلایا کہ بھٹو کو پھانسی دلوانے کی کوشش کی جارہی تھی
12 آئی ایس آئی کے ریٹائرڈ افسر برگیڈیر سید احمد ارشادترمذی کی کتاب ۔ حساس ادارے میں لکھتے ہیں
11 بھٹو کو خفیہ ایجنسیوں نے امریکی ساز ش کے بارے میں بتایا
10 12 اپریل 1977 کو امریکہ کے ایک ڈپلومیٹ نے کہا۔ پارٹی ختم ہو چکی ہے
9 بھٹو پر دباؤ ڈالا گیا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بند کر دو تو بھٹو نے انکار کر دیا تھا
8 پروفیسر طفیل محمد جماعت اسلامی کے امیر کو 300 ملین روپیہ امریکہ نے دیا بھٹو کی مخالف کے لیے
7 پروفیسر انوار سید کی کتاب The discourse and politics of Zulfikar Ali Bhutto
6 29 اپریل 1977 کو واشنگٹن پوسٹ میں ایک سٹوری شائع ہوئی ۔ بھٹو کی تقریر کے متعلق
5 مخالف اتحاد نے نتائج ماننے سے انکار کر کے ایک تحریک چلائی اور بھٹو نے ایک سازش کا انکشاف کیا
4 1977 میں بھٹو الیکشن جیت گیا اسکے مخالف اتحاد کا نام پاکستان نیشنل الائنس تھا
3 9 اگست 1976 کو کسنجر کی پاکستانی سربراہ سے ملاقات کی ۔ نیویارک ٹائمز کی خبر
2 بھٹو کو پھانسی نہیں دی گئی بلکہ پہلے ہی قتل کر دیا گیا تھا
1 بھٹو کا مارا جانا ایک غیر ملکی سازش تھی

واشنگٹن پوسٹ کا لنک

Pakistani Alleges U.S. Plot

نیو یارک ٹائمز ۔ ہینری کسنجر

KISSINGER MEETS PAKISTANI LEADER ON NUCLEAR ISSUE

 

 

 

 

 

 

Flag Counter